Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قوت باہ، میں بے حد اضافہ

نسخہ الشفاء :  آدھا کلو بھینس کا تازہ دودھ  لے کر فورا آگ پر رکھ دیں جب پانچ جوش آ چکیں تو اس کو شہد سے میٹھا کر کے دو گلاسوں کے اندر نیچے اوپر دھار باندھ کر لوٹ پوٹ کریں یہاں تک کہ ایک سو ایک مرتبہ ایک گلاس سے دوسرے میں الٹ پلٹ ہو جائے اب اس کو کھڑے کھڑے پی لیں اور اس طرح چالیس روز یہ عمل کریں
فوائد : گویہ یہ ایک معمولی سی ترکیب نظر آتی ہے لیکن تجربہ و مشاہدہ ہے کہ اس سے انسان دنوں میں لال سرخ ہو جاتا ہے اور قوت باہ میں بے حد اضافہ ہو جاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

Scroll to Top