Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : قوت نا مر دی، کا فوری علاج

نسخہ الشفاء : جاوتری 20 گرام، لونگ 10گرام، دارچینی30گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی یاں دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : قوت نا مر دی، کا فوری علاج، ہے قوت امساک بھی پیدا کرتا ہے مردانہ قوت پیدا کرتا ہے یہ نسخہ قبض، گیس، تیزابیت کے لیے، بھی بہت مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top