Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : لیکوریا، کا دیسی علاج، نسخہ نمبر(3)

نسخہ الشفاء : کشتہ صدف 20 گرام، کشتہ بیخ مرجان 20 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام، کشتہ پھٹکڑی سفید 20 گرام، کشتہ سنگ جراح 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب کھرل کریں اور 500 ملی گرام، والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، اور ایک شام،خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، اور کثرت طمث،یعنی کہ ایام ماہواری کے بعد جاری رہنے والا خون جو خرابی صحت کی علامت ہےاس کیلئے بھی مجرب ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top