Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : لیکوریا، کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم املی 100 گرام، کشتہ سنگجراحت 10 گرام، کشتہ صدف 10 گرام، مروارید 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزا کا سفوف بنا کر زیرو سائز کے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول شام، کھانے کے دو گھنٹہ پہلے یاں دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : لیکوریا، جریان، احتلام، سرعت انزال، قوتِ باہ، کیلئے اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top