Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : لیکوریا ،کا دیسی علاج نسخہ نمبر (2)

نسخہ الشفاء : موچرس 20 گرام، پوست انار 20 گرام، کمرکس 20 گرام، کشتہ ابرک 15 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ائک گلاس دودھ کیساتھ 15 دن استعمال کریں
فوائد : جماع سے پرہیز رکھ کر تین ہفتہ مسلسل استعمال کرنے سے سیلان الرحم، یعنی لیکوریا، ختم ہوجاتا ہے عورتوں کے امراض کیلئے بے حد مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top