نسخہ الشفاء : ماسخورہ، اور دانتوں سے خون، آنے کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : ماسخورہ، اور دانتوں سے خون، آنے کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : نمک شیشہ 50 گرام، شیر مدار 100 گرام
ترکیب تیاری : نمک کو جوکوب کرکے شیر مدار سے ترکریں بعد ازاں کوزے میں گل حکمت کرکے بیس کلو اوپلوں کی آگ دیں سرد ہونےپر نکال لیں باریک پیس کر محفوظ رکھیں۔
مقدار خوراک : ایک گرام، انگلی سے لگا کر دانتوں کو مل لیں اور 30 منٹ کے بعد کلی کریں
فوائد : ماسخورہ، دانتوں سے خون آنا، مسوڑھوں کی سوجن، کیلئے بہت مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply