Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، جڑ سے ختم، دیسی علاج

 مردانہ کمزوری، جڑ سے ختم، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریگ ماہی 40 گرام ، زعفران 8 گرام ، ورق سونا 2 گرام ، جنسنگ سفید 40 گرام،عنبر 4 گرام ، مغز جائفل 25 گرام ، تخم پیاز 25 گرام
ترکیب تیاری : ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کریں، اور باقی تمام ادویات کا باریک سفوف بنا کر سب کو اکٹھا مکس کر دیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ختم شدہ قوت مردانگی اس نسخے کے استعمال سے بحال ہو جاتی ہے مرد کو کبھی بھی شرمندگی کا سامنہ نہیں کرنا پڑتا، پورے جسم میں بے انتہا طاقت پیدا ہوتی ہے سرعت انزال ، جریان احتلام جیسے امراض کا خاتمہ ہوتا ہےآزمودہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top