Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : معدہ کا ہر قسم کا السر، اور آنتوں کے زخم، اور جگر کے زخموں کا، سو فیصد مکمل علاج

نسخہ الشفاء : سونف50گرام، ہلدی30گرام، رسونت10گرام، گندھک آملہ سار30گرام، انظروت50گرام, مغزنیم50گرام، چھوٹی سبز الائچی 10گرام
ترکیبِ تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارِ خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد یاں کھانے کے دو گھنٹہ پہلے تازہ پانی کیساتھ 15 دن یاں 21 دن استعمال کریں
فوائد : معدہ کا ہر قسم کا السر، اور آنتوں کے زخم، اور جگر کے زخموں، کا مکمل علاج ہے میرا بہت زیا دہ تجربہ شدہ نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ مکمل کورس 21 دن قیمت 2000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top