نسخہ الشفاء : سنڈھ 20 گرام، لونگ 20 گرام، دار چینی 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، جائفل 10 گرام، شنگرف 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کو ایک گھنٹہ خوب کھرل کر لیں باقی ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر اس میں شنگرف کو اچھی طرح مکس کر کے 30 منٹ مزید کھرل کریں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پودینے کے قہوہ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : معدے کی جلن، معدے کی تیزابیت کیلئے، بہت مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.