نسخہ الشفاء : مغزیات کے استعمال سے، مادہ تولید کو گاڑھا کریں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 200 گرام، مغز چلغوزہ 100 گرام، مغز پستہ 100 گرام، خشخاش 100 گرام، صندل سفید 30 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو 1 گلاس پانی میں ڈال کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں پھر کسی مکمل کے کپڑے کیساتھ چھان کر نچوڑ لیں بعد میں کسی دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکاتے جائیں اور پکتے ہوئے اس میں 10 دیسی انڈوں کی زردیاں شامل کر دیں پھر ایک کلو کوزہ مصری کو پیس کر اسکو پکا کر شربت کی مانند گاڑھا قوام بنا لیں یہ بھی اس میں شامل کر دیں، پھ مزید ساتھ ہی 5 گرام زعفران اس میں ڈال دیں جب حلوہ، یاں کھویا کی طرح بن جائے تو اسے آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر اس میں ورق چاندی 100 عدد شام کر کے خوب اچھی طرح مکس کرکے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 2 سے 3 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری دور، مادہ تولید کی بے پناہ افزائش، مادہ تولید خوب گاڑھا ہوگا، بہت ہی لاجواب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Share this post

Leave a Reply