Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مقوی باہ, مردانہ کمزوری, کا خاتمہ

نسخہ الشفاء : خراطین مصفیٰ 20 گرام، بیر بہوٹی 15 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، جائفل 70 گرام، عقر قرحا 10 گرام، جاوتری 6 گرام زعفران 6 گرام، ورق چاندی 40 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا باریک سفوف پاؤڈر بنا لیں اچھی طرح کھرل کر کے
مقدار خوراک : 250 ملی گرام، کے کیپسول بھر لیں خالی پیٹ کھانے کے دو گھنٹہ پہلے صبح و شام دودھ کی 20 گرام یعنی دو چمچ بالائ دودھ میں شامل کر لیں اگر بالائی نہیں تو ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ بادام روغن ملا کر اسکے کیساتھ کھا ئیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top