Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مقوی دماغ

نسخہ الشفاء : مغز اخروٹ 100 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، چھوٹی سبز الائچی 10 گرام،، برھمی بوٹی 100 گرام، روغن بادام 100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بادام روغن میں چرب کر لیں یعنی کہ بادام روغن سفوف میں ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چائے والا چمچ صبح نہار منہ ساتھ ایک چمچ مکھن کے ناشتہ کے طور پر کریں بعد میں ایک گلاس دودھ پی لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں، روٹی تب کھانی ہے جب خوب بھوک لگے
فوائد : انتہای مقوی دماغ، ہے یاداشت کو تیز کرتا ہے، اور نظر کی کمزوری دور کرتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top