Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : منی، کو گاڑھا کرنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، پھلی ببول 50 گرام، شیر برگد 50 گرام ،چینی 150 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کرشیر برگد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک ایک گولی صبح و شام کھانے کے 2 گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں 15 دن سے ایک ماہ استعمال کافی ہے
فوائد : منی کو گاڑھا کرنا، سرعت انزال، احتلام، جریان کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top