Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : نسوانی حسن، میں اضافہ کریں دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : اسگندھ 30 گرام، بدھارا 30 گرام، بھمن سفید 30 گرام، بھمن سرخ 30 گرام، چینی کھانے والی 30 گرام اندر جو شیریں 30 گرام، ستاور 30 گرام، شقاقل مصری 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : نسوانی حسن، میں یقینی اضافہ ہوجاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top