Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : نظام ہضم کے لیے، موثر ترین علاج، تیزابیت معدہ

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، پودینہ 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، نمک سانبھر 50 گرام، دانہ الائچی سبز 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، سونف 50 گرام، نوشادر 30 گرام، اسبغول 50 گرام، زہر مہرہ خطائی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نظام ہضم کے لیے موثر ترین دوا ہے ۔ تیزابیت معدہ اور ہائ بلڈ پرہشر کے مریض استعمال کر سکتےہیں
یہ سفوف معدہ آنتوں اور جگر کی اصلاح کر کے گیس تبخیر معدہ ہاتھ پاوں کی جلن بد ھضمی قے متلی
پیٹ درد گبھراھٹ بے خوابی اور سینہ کی جلن میں بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 200 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top