Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری ختم، عینک سے نجات، زبردست موثر ترین علاج

نسخہ الشفاء : گاؤزبان 100 گرام، گل گاؤزبان 100 گرام، کشنیز خشک 100 گرام، ابریشم مقرض 100 گرام، بہمن سفید 100 گرام، صندل سفید 100 گرام، تخم بالنگو 100 گرام، تخم فرنجمشک 100 گرام، بادرنجبوبہ 100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو رات میں 4 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اُٹھ کر ہلکی آنچ پرجوش دیں جب پانی تیسرا حصہ رہ جائے چھان لیں اور چینی ایک کلو اور شہد 250 گرام کا قوام بناکر اس پانی میں ملا کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب اچھی طرح گھوٹیں دو سے تین گھنٹہ پھر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ عرق گلاب ایک کپ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : محرک دماغ ہونے کی وجہ سے دماغ میں تحریک پیدا کرکے سستی دماغ کو روکتی ہے مدتوں کی یادوں کو بحال کرتی ہے جگر و غدود میں تحلیل پیدا کرکے آنکھوں کی بینائی بحال کرتی ہے خفقان قلب کی تمام بیماریاں دور ہوجاتی ہیں، بہت زبردست بسخہ ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ دوماہ قیمت 1500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top