Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پتھری گردہ، مثانہ، اب نہیں رہے گی اس دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : قلمی شورہ زمینی اصلی 10 گرام، جوکھار10 گرام، سوہاگہ بریاں10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، مرچ سیاہ10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، ہیرا ہینگ 10 گرام، سنگدانہ مرغ 10 گرام، مصبر10 گرام، سجی سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات خالی پیٹ دو گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : درد گردہ، پتھری گردہ، مثانہ،نکل جاتی ہے بہت زبر دست تیز ترین مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top