Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پرانے زخموں، گندے زخموں، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : روغن زیتون 230 گرام، کاربالک ایسڈ 30 گرام، کافور 15 گرام
ترکیب تیاری : کافور کو کاربالک ایسڈ میں حل کرکے روغن زیتون میں ملا کر رکھ دیں کسی شیشے کی بوتل میں
مقدارخوراک : حسب ضرورت مطلوبہ مقام پر لگائیں
فوائد : پرانے زخموں، گندے زخموں، متعفن اور عسرالعلاج زخموں کیلئے بہت مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top