نسخہ الشفاء : پیلا یرقان، ہاتھ پاؤں کی جلن، دل کی گھبراہٹ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطائی اچھی کولٹی کی، نرم 1 کلو لے کر باریک پیس لیں اور عرق گلاب چار بوتل کے ساتھ کھرل کریں جب چار بوتل عرق گلاب کھرل میں جذ ب ہوجائے تو خشک ہونے کے بعد 500 ملی گرام ولے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح، اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ یا کسی شربت صندل وغیرہ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام صفراوی امراض بالخصوص یرقان، ہاتھ پاؤں کی جلن، دل کی گھبراہٹ، کیلئے بہت زبر دست علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply