نسخہ الشفاء : افسنتین 250 گرام، گل سرخ 250 گرام، برگ نیم 250 گرام، برگ مہندی 250 گرام، بالچھڑ مکد 250 گرام، تربد سفید 100 گرام، تمہ خشک 4 عدد، چینی 3 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو رات میں 3 کلو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح کو اُٹھ کر ہلکی آنچ  پر رکھیں جب پانی آدھا رہ جائے تو اچھی طرح چھان کر اس میں 3 کلو چینی ڈالکر پکائیں جب شربت کی مانند قوام بن جائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی بوتل میں ڈالکر رکھیں
مقدارخوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے صبح اور شام خالی پیٹ سیرپ کے طور پر استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : چھپاکی و خون کی صافی، بھوڑے، بھنسیاں، چہرے کے دانے، چہرے کی چھائیاں، اور رنگ صاف کرتا ہے، قبض دور کرتا ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک لیٹر کی بوتل قیمت 500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.