Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، جل نیم 20 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویات کو باریک پیس کر کالے چنے برابرگولیاں بنالیں اور سایہ میں خشک کرکے رکھ لیں
مقدارخوراک : جس وقت چھپاکی نکلتی معلوم ہو فوراََ 2 گولیاں تازہ پانی کے ساتھ کھائیں
فوائد : اس کے مسلسل ایک ماہ کے استعمال سے پرانی سے پرانی چھپاکی ختم ہوجاتی ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top