Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کمر درد .جوڑوں کا، درد .سیلان الرحم، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، ان تمام امراض کا ایک ہی زبردست علاج

طاقت کا خزانہ
مردوں و عورتوں کے لئے  مفید، خاص نسخہ جو 150 سال سے سینہ با سینے کا راز صرف اورصرف عام ملنے والی بوٹیوں کا بہت ہی زبردست خونصورت نسخہ حاضر خدمت ہے
نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی 50 گرام، کائپھل 50 گرام، کمر کس 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام، کالے چنے بھنے ہوئے 50 گرام، زعفران 8 گرام، شہد خالص 300 گرام، دیسی گھی 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں دیسی گھی ہلکا نیم گرم کر کے ملا دیں اور پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر دیں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کرں
فوائد : کمر درد .جوڑوں کا، درد .سیلان الرحم، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، ان تمام امراض کا زبردست علاج طاقت کا خزانہ ہے، مردانہ کمزوری ختم ہوجاتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ دو ماہ قیمت 7000
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top