Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کمی حیض، اور یرقان کا خاتمہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : باریک پیس کر رکھ لیں بس دوا تیار ہے
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والاصبح اور شام تارہ پانی کیساتھ کم از کم پندرہ دن, دوا, استعمال کریں
فوائد : کمی حیض، اور یرقان، کا خاتمہ ہوگا اگر مریضہ کو قبض زیادہ، ہے تو, دوا , دن میں تین بار استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top