Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کھانسی، بلغم کے اخراج کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 100 گرام، ملٹی 100 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کھانسی کے لیے ، بلغم کے اخراج کے لیے، نہایت مفید ہے دل کی گھبراہٹ، گرمی، اختلاج قلب اور بے چینی کیلئے بھی بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top