Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کیل مہا سے، اور سیاہ داغ، سے فوری نجات، زبردست دیسی علاج

علامات
کیلوں میں سختی آجانا انہیں دبانے کو دل کر نا؛جب غلیظ رعشہ نکل جائے اس جگہ سیاہ داغ رہ جاتا ہے
اسباب
کیل مہاسے اور سیاہ داغ ترشی تیزابیت سے ہو تے ہیں
علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی10 گرام،؛بابچی10 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام، دن میں تین بارکھانے کے 15 منٹ بعد پانی سے استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top