Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ہسٹریا کی علامات، اور علاج

نسخہ الشفاء : ہسٹریا کی علامات، اور علاج
قارئین ناواقف اور بھولی بھالی لڑکیوں اور امراض رحم ماہواری رحم کی خرابی کثرت مطالعہ دماغ سوزی غورفکر کمی و خرابی خون اور غذا کا توازن بگڑ جانا بہت جلد بچیوں کو ہسڑیا جیسی خوفناک مرض میں مبتلا کر دیتا ہے بعض وقت شرم وحیا کی وجہ ناواقف اور بھولی بھالی لڑکیاں گیلے کپڑوں کا استعمال کرلیتی ہیں یا خاص دنوں میں سرد پانی کا استعمال یا نہانا غیرمعمولی حرکات کرلینا وغیرہ سے کبھی کبھی عشق محبت کے واقعات دیکھنا قصے کہانیاں پڑھنا بھی ہسڑیا جیسی موذی مرض کا سبب بنتا ہے
علامات
اس مرض کا تعلق رحم کے ساتھ ہے اس میں اخراج ونزول رطوبت میں اعتدال قائم نہیں رہتا اور وہاں گھٹن معلوم ہوتی ہے اس میں قوت ارادی کمزور ہو جاتی ہے اور مریضہ اپنی کا طبیعت پرقابو نہیں رہتا عام طور پر پیٹ میں ہوا کا گولا نا اوپرچڑھتا ہے اورگلے کے پاس آکر پھنس جاتا ہے اس وقت مریضہ بے ہوش ہوکر آرام سے چارپائ پر گرجاتی ہے
علاج
چونکہ ادعبہ منی میں خون کا دباؤ بڑھ چکا ہوتا ہے اور طبعیت اس کو منی میں تبدیل کرنا چاہتی ہے لیکن تحریکات نہ مکمل ہوتی ہیں اس لیے دورہ پڑ جاتا ہے اس کا صحیح علاج تو شادی ہے لیکن شریف گھرانوں میں ایسا فوری ہونا بہت مشکل ہوتا ہے اس کا علاج کرنا بہتر ہے
نسخہ الشفاء : فلفل دراز10 گرام، ایرسا خشک 30گرام، مرمکی 40 گرام
ایک گرام، دن میں چارمرتبہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top