Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ہیضہ، درد معدہ ،کو فوری آرام

نسخہ الشفاء : رائی 10 گرام، تخم پیاز 10 گرام، اجوائن 10 گرام، میتھرے 10 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : چائے والا آدھا چمچ صبح، دوپہر، رات، خالی پیٹ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : ہیضہ اور پیٹ درد کیلئے بہت زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top