نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے

نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے

نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے
تھوم ایک پاﺅ لے کر چھیل کر کوٹ لیں۔ بعد میں پانی نکالے بغیر خشک کر کے سفوف بنالیں۔خوراک: 1 بڑا کیپسول صبح کو ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ استعمال کریں فائدہ ہو گا

Share this post

Comments (2)

  • احسن ذکی قریشی

    kia hum lassan ka ready made powder use kar saktey hein ?

    February 22, 2014 at 1:55 am
  • admin

    لہسن کا بنا ہوا پاوڈر اچھا نہیں ملتا بازار سے اسمیں کیمیکل ملے ہوتے ہیں تازہ ہی استعمال کریں

    March 1, 2014 at 8:29 pm

Leave a Reply