Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے

نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے
تھوم ایک پاﺅ لے کر چھیل کر کوٹ لیں۔ بعد میں پانی نکالے بغیر خشک کر کے سفوف بنالیں۔خوراک: 1 بڑا کیپسول صبح کو ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ استعمال کریں فائدہ ہو گا

2 thoughts on “نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے”

  1. لہسن کا بنا ہوا پاوڈر اچھا نہیں ملتا بازار سے اسمیں کیمیکل ملے ہوتے ہیں تازہ ہی استعمال کریں

Leave a Reply to احسن ذکی قریشی

Scroll to Top