Alshifa Natural Herbal Pharma

ٹانسلز کا علاج

شام استعمال کریں تخم سرس 100گرام پیس کر 50گرام شہد ملا کر آدھا چمچ صبح و شام استعمال کریں۔بڑی عمر کے حضرات ایک چمچہ صبح و ۔
یہ نسخہ 2ماہ استعمال کریں۔کھٹی ٹھنڈی کولڈڈرنک وغیرہ سے مکمل پرہیز کریں۔ یہ نسخہ ٹانسلز کیلئے بار ہا کا مجرب ہے۔ایک صاحب بہت ساری مقدار میں بنا کر انگلینڈ لے گئے ہیں۔پاکستان میں کئی مریضوں نے استعمال کیا ہے۔نہایت مفید ثابت ہواہے۔اور ہمیشہ کے لئے مرض کو ختم کر دیتا ہے۔اس کے علاوہ یہ نسخہ ان مریضوں کیلئے بھی بے شمار دفعہ آزمایا ہے جن کے پورے بدن پر گلٹیاں اور غدود تھے۔اور ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا تھا

2 thoughts on “ٹانسلز کا علاج”

  1. احمد جلالی

    حکیم عرفان صاحب السلام و علیکم ورحمتہاللہ وبرکات
    مجھے بلڈ پریشر اور کلیسٹرول ہے جس کی ادویات استعمال کرنے سے حالت نارمل ہے ۔ لیکن پچھلے بلڈ ٹیسٹ میں شوگر کا لیول ہائی تھا ۔میری عمر 68 سال ہے جسم نارمل ہے اور پیٹ بھی بڑھا ہوا نہیں ۔آپ کوئ دوا تجویز کر دیں جس سے بلڈ پریشر اور شوگر ہونے کی توقع ہے اس سے آرام ہو ۔ کھانا کھانے کے بعد شوگر کا لیول تقریبا 11 تک چلا جا تا ہے ۔ جو بہت زیادہ ہے ۔برائے مہربانی کوئے نسخہ تجویز فر ما کر شکریہ کا موقع دیں اور اگر کوئی دوا آپ سے مل سکتی ہو تو جوابی ای میل سے مطلع فرمائیں ۔

  2. Mohtaram janab hakim saheb mojhey aek masla dar pesh aia he wo ye ke mera cholistrol high he aur blood presure bhi ziada hota he aur jb blood presure high hota he tu sat me sar ka dard jo sar ke pichley hisey me hota he wo bhi shadid hota he aur os waqt nazar bi dhondla jati he meri umar es waqt 32 sal he aur wazan 75 kilo he hakim saheb ap mehrbani farma kar meri rehnomai farmaen mere chotey chotey bachey hein aur me ghar ka wahed kafil hon allah ap ko jazaey khair nasib far maey (ameen)

Leave a Reply to ahmedshah

Scroll to Top