Alshifa Natural Herbal Pharma

ٹھنڈے پانی کے نقصانات

ٹھنڈے پانی کے نقصانات

جو لوگ ٹھنڈا پانی پسند کرتے ہیں انہیں جان لینا چاہئے کہ ٹھنڈا پانی کھانا کھانے کے بعد

اچھا تو معلوم ہوتا ہے لیکن کھائی ہوئی غذا میں موجود چکنائی کے مادوں کو ٹھوس بنا دیتا

ہے۔ ہاضمہ کی رفتار سست کر دیتا ہے۔ جب یہ ٹھوس مادہ تیزابی مادے کے ساتھ تعامل کرتا

ہے تو پگھل جاتا ہے اور آنتوں میں ٹھوس غذا کی بہ نسبت زیادہ تیز رفتار سے جذب ہوجاتا

ہے اور آنتوں کی دیواروں پر جمع ہو جاتا ہے۔ جلد ہی چربی میں تبدیل ہوجاتا ہے اور کینسر

میں مبتلا کردیتا ہے اس لئے کھانے کے بعد گرم شوربہ یا نیم گرم پانی استعمال کرنا بہترہے

ٹھنڈا پانی دل کی شریانوں کو بند اورہارٹ اٹیک کا بھی باعث بنتا ہےاور نضام ہضم بھی خراب

نیز موٹاپا پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے کرتا ہے کھانا کھانے کے بعد گرم پانی پینا کئی زندگیاں

بچا سکتا ہے

حکیم محمد عرفان

1 thought on “ٹھنڈے پانی کے نقصانات”

Leave a Comment

Scroll to Top