چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ

مُقوی باہ پھل
نسخہ الشفاء , چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ
یہ مقوی باہ پھل ہے لیکن باہ کو طاقت دینے منی کو گاڑھا بنانے میں اور چہرہ کو سرخ
بنانے میں کوئی مہنگے سے مہنگا پھل بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا برگد، یعنی کہ بوہڑ
کا درخت کے پھل بے پناہ قوت باہ کا حامل ہے ۔برگد کا پھل سرخ رنگ کا درخت سے
اتاریئےکسی کپڑے پر پھیلا کر خشک کر لیں خشک ہونے کے بعد ان پھلوں کو ہاتھ سے
مسل لیں پھر اسکا پیس کرپاؤڈربنا لیں پاؤڈر کے برابرمصری ملا لیں چار سے چھ گرام
صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کرنے سے چالیس روز میں چہرے کا
وہی رنگ ہوجاتا ہے جو ان پھلوں کا تھا جن لوگوں کوعورت کے پاس جاتے ہے انزال ہو
جاتا ہے ان کے لئے بے حد مفید ہے منی میں اولاد پیدا کرنے والے کرم پیدا کر کرتا ہے
اورحمل ٹھرانے کا باعث بنتا ہے ۔جن حضرات کو منی کی کمزوری کی وجہ سے کمزور
اولاد پیدا ہوتی ہے میاں بیوی دونوں اس کا استعمال کریں
انشاء اللہ افاقہ ہو گا اور تندروست اولاد نرینہ پیدا ہو گی ۔

4 thoughts on “چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ

Leave a Reply to waqas

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.