Alshifa Natural Herbal Pharma

کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض

کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض
کمزوری دل اور کمزوری دماغ ـــ تپ دق ـــ لقوہ ـــ کمر درد ـــ سردرد ـــ ضعف بصارت
ضعف باہ ـــ ضعف اعصاب ـــ احتلام ـــ جریان ـــ سرعت انزال ـــ فالج ـــ پیشاب پر کنٹرول
ختم ہوجاتا ہے ـــ امراض گردہ ـــ بالوں کا قبل ازوقت سفید ہونا ـــ چہرے کی بے رونقی
حافظہ کی کمزوری ـــ مالیخولیہ ـــ مرگی ـــ امراض اعصاب ـــ جوڑوں کا درد

عورت سے عجلت
جو لوگ عوت سے جماع کی خواہش میں غیر معمولی عجلت و بے قراری اختیار کرتے ہیں
اورحصول لذت لے لیے تیزی سے ڈسچارج ہوکر عورت کو بیچ منجدھار چھوڑجاتے ہیں اور
اُن سے مصروف مباشرت عورت منزل نہ ہونے کی وجہ بجائے لطف اُٹھانے کے مرد سے
نفرت کرنا شروع کردیتی ہے

3 thoughts on “کثرت جماع سے پیدا ہونے والے امراض”

  1. hakeem sahab,
    agr kasrat sex ya masterbutation ki waja se ye tamaam amraaz aur kamzoriyan ho jayen to kya krna chahiye?
    kya sirf mubashirat ya masterbutation chorne se kamzori khata ho jayegi?

  2. یورک ایسڈ ہے7.2
    zayloric 100mg
    کھارہا ہوں
    کچھ عرصے سے 1منٹ بھی نہیں پورا ہوتا کہ میں ڈسچارج ہوجاتا ہوں۔ عضو بھی اب بے جان سا اور کمزور سا ہے کیا کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔ کوئی مفید مشورہ عنایت فرمائیں

Leave a Comment

Scroll to Top