Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پیلے یرقان کا، دیسی مکمل علاج

نسخہ الشفاء : سادہ کشتہ ابرک سفید 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، الائچی سبز 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا باریک سفوف بنالیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے 2 گھنٹہ پہلے شربت بزوری یاں دودھ یاں پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام گرم امراض، یرقان، گھبراہٹ، اختلاج القلب، ہاتھ پاؤں کی جلن، پیشاب کی جلن اور موسم گرما کے تمام امراض کیلئے لاجواب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top