ashwagandah ایسےامراض جنکا تعلق عضلات کی کمزوری سے ہواشواگندھا

ashwagandah ایسےامراض جنکا تعلق عضلات کی کمزوری سے ہواشواگندھا

ashwagandah ایسےامراض جنکا تعلق عضلات کی کمزوری سے ہواشواگندھا
ashwagandah اشواگندھا
ایسے امراض جنکا تعلق عضلات کی کمزوری سے ہو اشواگندھا دماغ کو طاقت دیتی ہے یاداشت خراب ہونے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کی کمی کی صورت میں فائدہ مند ہےایسے افراد جو یکسوئی سے ذہنی کام نہ کر سکتے ہوں بالخصوص طالب علم پڑھ نہ سکتے ہوں اور انکا حافظہ کمزور ہو تو ایسے افراد کے لیے ایک نعمت کا درجہ رکھتی ہے

مردوں کے مخصوص امراض کے حوالہ سے نایاب دوا ہے

جریان منی کے باعث عضلات کی کمزوری

عضلات کے در میان ربط کا فقدان

کمر میں درد کا رہنا

ایسے امراض جنکا تعلق عضلات کی کمزوری سے ہو اشواگندہ ان تمام امراض کے لیے فائدہ مند ہے

عورتوں میں لیکوریا اور جریان خون میں مفید ہے

جبکہ مردوں میں عقر مردانہ کی کمی دور کرتی ہے

جن مردوں میں اولاد پیدا کرنے والے سپرم نہیں ہوتے ان کو پیدا کرتی ہے اور گلشن میں بہار لاتی ہے

Share this post

Comment (1)

  • Kashif

    kya ashwagandha aur asgand nagori aik hi chees hai?

    February 13, 2011 at 2:54 pm

Leave a Reply to Kashif