08 Jul July 8, 2010
مجرب نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ
نسخہ شوگر کا مکمل خاتمہ
چیتر‘ بیساکھ: ہلیلہ سیاہ 4 ماشہ، ہمراہ شہد خالص 6 ماشہ
چھڈ‘... read more
28 Mar March 28, 2011
معجون پیاز
نسخہ الشفاء:زنجبیل،شقاقل،خولنجاں،تخم جر،حیرزرد ک،تخم ہلیون ہر ایک 50گرام
شہدخالص350گرام،آب پیاز 500گرام،تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں بعد میں شہد اور
آب... read more
02 May May 2, 2011
نسخہ،سفوف امساک
نسخہ الشفاء:سپستاں125گرام،سنگھاڑہ خشک125گرام،دونون چیزوں کو سکھا کر پیس کر
سفوف بنا لیں:مقدار خوراک:5سے 10گرام تک صبح ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:خوب... read more
19 Jan January 19, 2011
جریان- احتلام - کمردرد- کا علاج
گو کھرو 30 گرا م کو تین بار دودھ میں بھگو کر خشک کرلیں اور... read more
13 Sep September 13, 2011
نسخہ،حلوا کمر درد
نسخہ الشفاء، زعفران2گرام،مغزجائفل3گرام،دارچینی5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام،لونگ5
گرام،زنجبیل5گرام،فلفل دراز6گرام،پوست بیخ اونٹھ کٹارہ10گرام،تال مکھانہ10گرام،موصلی
سیاہ10گرام،مجیٹھ10گرام،گوند ڈھاک10گرام،مغز تخم اوٹنگن10گرام،مغزنارجیل10گرام،مغز
پستہ25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزاخروٹ25گرام،مغزبادام25گرام،موچرس50گرام،سنگھاڑہ
خشک50گرام،دال ماش مقشر50گرام،نشاستہ گندم50گرام،شہد خالص50گرام،دیسی گھی... read more
08 Apr April 8, 2018
نسخہ الشفاء : ست گلو 50 گرام، طباشیر اصلی 50 گرام، الائچی سبز 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری... read more
10 Apr April 10, 2018
نسخہ الشفاء : ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں، انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں، پهر جتنی زردی ہے،اتنا... read more
26 Mar March 26, 2010
جس طرح پھیپھڑوں کی حرکت سے کھانسی کی آواز نکلا کرتی ہے اس طرح سے جب معدہ کا منہ حرکت... read more
07 Apr April 7, 2018
مرض کا تعارف
اس مرض میں خون جسم میں اسقدر تیزی سے بنناشروع ہو جاتا ہے کہ خون کی زیادتی بھی... read more
24 Mar March 24, 2010
فن طب میں پرہیز کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی علاج کی۔۔بغیر پرہیز کے علاج بیکار ہے۔اسی طرح پرہیز کے... read more
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.