بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں باریک پیس کر اور کپڑے میں سے چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر میٹھا کر لیں اور جنگلی اپلوں کی راکھ دو گرام کھلا کر  اوپر سے سونف کا جوشاندہ پلایا کریں اس طرح صبح اور شام یہ...

Read more...

نسخہ الشفاء : بادی بوایسر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ کے قریب پانی باقی رہ جائے تو اس کو پن چھان کر اس میں ایک بڑا چمچ کھانے والا گائے کا گھی ملا کر صبح اور شام پلایا کریں اس طریقہ سے بادی بواسیر...

Read more...

نسخہ الشفاء : بادی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا پاؤڈر50 گرام، رسونت صاف 12 گرام، گڑ 12 گرام، ان تمام ادویہ کو کڑاہی میں ڈال کر ایک کپ پانی ڈالیں اور نیچے ہلکی آنچ دیتے رہیں جب شربت کی طرح گاڑھا قوام ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشی میں ڈال...

Read more...

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی بواسیر، کا علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ مریض کو نہار منہ گائے کی تازہ دہی، یاں بھین کی دہی، حسب ذائقہ چینی ملا کر جس قدر وہ پی سکے پلا دیا کریں انشاءاللہ دو ہفتہ کے مکمل استعمال سے ہر قسم کی بواسیر کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل ہو گا پر ہیز : دال...

Read more...

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، بھر لیں اور اس میں 3 گرام،  توے کی سیاہی، جو نیچے کالک لگی ہوتی ہے ملا کر اندھیرے میں پلائیں خدا کے فضل و کرم سے پہلی ہی مرتبہ خونی بواسیرکا خون بند ہو جائے گا روزانہ ایک ایسی خوراک  لیں انشاءاللہ بوایسر...

Read more...

نسخہ الشفاء : خونی، اور بادی بواسیر، کا دیسی علاج

خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ نسخہ خون کو فورا بند کر دیتا ہے اور لطف یہ ہے کہ خون کے بند ہو جانے سے کوئی خرابی پیدا نہیں ہوتی قبض رفع ہو جاتی ہے مسے خودبخود مرجھا جاتے ہیں نسخہ الشفاء :  جنگلی تمباکو کا...

Read more...

نسخہ الشفاء : ناسور کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، توتیا سبز بریاں 10 گرام، باریک کر کے شہد میں ملائیں تا کہ لیپ سا بن جائے اس میں بتی تر کر کے ناسور میں رکھیں جب زخم صاف ہو جائے تو بارود 10 گرام، روغن نمولی 20 گرام،...

Read more...

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، دیسی علاج

بواسیر کی دو قسمیں ہیں خونی اور بادی خونی میں خون نکلتا ہے اور بادی میں پیٹ میں ہر وقت گڑبڑ سی رہتی ہے نیز قبض رہتی ہے یہ بڑی سخت مرض ہے جس میں آج کل لوگ بد قسمتی سے تقریباَ بیس فیصدی تو ضرورہی مبتلا ہوں گے نسخہ...

Read more...

نسخہ الشفاء : خونی و بادی بواسیر، کا دیسی علاج

یہ نسخہ خونی اور بادی بواسیر دونوں کے لئے مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 100 گرام ، مولی کا پانی چھانا ہوا ایک کلو پھر لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر جوش دیں جب قوام گولی باندھنے کے لائق ہو جائے تو ایک گرام کے برابر گولیاں بنا لیں اور...

Read more...

نسخہ الشفاء : بواسیر کے مسوں کو گرانے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے...

Read more...

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی  25 گرام ، سونف 25 گرام ، ملٹھی 25 گرام ، رسونت 10 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو صاف کر کے باریک پیس کر سفوف بنا کر شیشی میں رکھ لیں مقدار خوراک :  ایک چائے کا چمچ صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ...

Read more...

نسخہ الشفاء : بواسیر کا حکیمی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : مہندی کے پتے 30 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال...

Read more...

نسخہ الشفاء : خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی، خونی بواسیر، یرقان، کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شیر مدار 10 گرام، ہلدی 250 گرام، سونف 125 گرام، ملٹھی 125 گرام، گلوکوز پاؤڈر 250 گرام ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا شیرمدار ڈال کر کھرل کر لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر...

Read more...

نسخہ الشفاء : جسم کی رسولیاں، گلٹیاں، پھوڑے، پھنسیوں، دھدر، چنبل، خرابی خون، سوزاک، ان سب امراض کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : رسکپور 10 گرام، سونٹھ کا سفوف 80 گرام، عرق گلاب ایک بوتل ترکیب تیاری : سب سے پہلے رسکپور کو کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیس لیں اس کے بعد اس میں سونٹھ کا سفوف ڈال لیں اور تھوڑا تھوڑا عرق گلاب ڈال کر کھرل کرتے جائیں...

Read more...