Alshifa Natural Herbal Pharma

جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، فوری اثر دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 4 گرام، پوست بہیڑہ 4 گرام، آملہ 4 گرام، شاہترہ 6 گرام، عناب 7 گرام، کشنیز خشک 4 گرام، شہد 10 گرام ترکیب تیاری : شہد کے علاوہ تمام ادویات رات کے وقت آدھا کلو پانی میں بھگو دیں، صبح نرم آگ پر مٹی کے برتن میں جوش دیں […]

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خون کو صاف، کرنے کیلئے شربت بنائیں

نسخہ الشفاء : برادہ شیشم 250 گرام، عناب 375 گرام، گل نیلوفر 375 گرام ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو رات کے وقت 2 کلو پانی بھگو دیں صبح اٹھ کر ہلکی آنچ پر جوش دیں جب پانی آدھا کلو رہ جائے تو مل، چھان کر تین پاؤ چینی ملا کر شربت ایک بوتل

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بندش حیض، نزلہ، زکام، ضعف جگر، درد کمر، دائمی نزلہ، گلے کی خراش کیلئے، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : مرمکی 20 گرام، مصبر 20 گرام، ہیراکسیس 20 گرام، ہینگ بریاں 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : انتہائی اعلی درجہ، مصفی خون اینٹی بائیوٹک، علاج

نسخہ الشفاء : چرائتہ 30 گرام، رسونت مصفی 10 گرام، مغز تخم نیم 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیسکر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : خون

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : فنگس انفیکشن، کا تیز اثر زبردست علاج

علامات تیزابیت اورپسینہ نہ آنا ، ہاتھ پاوں کا پھٹنا؛چہرہ اور بدن کا کھردرا ہونا وجوہات سرد خشک اشیا کا کثرت سے استعمال نسخہ الشفاء : لونگ 10گرام، دارچینی30گرام، جاوتری 30گرام، مصر60گرام، اجوائن دیسی40گرام، تیزپات40گرام، رائی40گرام ترکیب تیاری : سب اجزاء کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک : 2  گرام سفوف صبح، دوپہر۔ رات، کھانے کے

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، جل نیم 20 گرام ترکیب تیاری : ان ادویات کو باریک پیس کر کالے چنے برابرگولیاں بنالیں اور سایہ میں خشک کرکے رکھ لیں مقدارخوراک : جس وقت چھپاکی نکلتی معلوم ہو فوراََ 2 گولیاں تازہ پانی کے ساتھ کھائیں فوائد : اس کے مسلسل ایک ماہ کے

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خارش کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : چوک 6 گرام، بابچی 6 گرام، گندھک آملہ سار 9 گرام ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدارخوراک : 7+7+7 گرام کی تین خوراکیں بنا لیں، روزانہ رات کو ایک خوراک پانی میں بھگودیں صبح آبِ زلال چھان کر پئیں فوائد : اس سے الرجی، خارش،

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : برص یا پھلبہری، کا علاج

نسخہ الشفاء : نمبر 1  سرس کے بیج کا تیل، سفید داغوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوا ہے۔ نسخہ الشفاء نمبر2 رائی اور سہاگہ دونوں برابر وزن لے کر سرکہ میں پیس کر لیپ کرنے سے داد اور برص کو فائدہ ہوتا ہے نسخہ الشفاء نمبر 3 تخم کتان (السی) کو سرکہ میں پیس

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی خارش دور، کرنے کیلئے بہترین تیل

علامات خارش کا پورے جسم میں ہونا، خارش کرنے سے لزت محسوس کرنا؛مواد نمودار نہ ہو نے تک چھوڑنے کو جی نہ چہنا وجوہات بڑاگوشت، تیز مصالحہ داراورخشک گرم چیزوں کا زیادہ استعمال کرنا نسخہ الشفاء : گندھک50گرام، زنک آکسائڈ، پھٹکری10گرام، نیلا تھوتھا5گرام، کافور5گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزا کوپیس لیں اورسفوف10گرام اور50 گرام

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : پھوڑے، پھنسیاں، فوراً ختم، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، نیم کے پتے خشک 20 گرام، نگند بابری 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، کوزہ مصری 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خشکی گرمی، سکن پرابلم، بواسیر خونی و بادی، مصفی خون، علاج

نسخہ الشفاء : رسونت 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خارش، خشک اور تر پھوڑے، پھنسیاں، دھدر، چنبل اور بواسیر بادی، کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 250 گرام، سہاگہ بریان 500 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جلدی امرض، پھوڑے،پھنسیاں، زخم، اور خارش، خشک اور تر، کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : مردہ سنگ 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، زنک سلفیٹ 50 گرام، سندھور 50 گرام، ویزلین 1250 گرام، ڈیٹول ایک چھوٹی شیشی، کاربانک ایسڈ 10 گرام ترکیب تیاری : مردہ سنگ اور گندھک آملہ سار کو باریک پیس کر دوسری ادویات کے ساتھ ویزلین میں ملا لیں اور اچھی طرح خوب

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : پرانا زخم، اور ناسور کا، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : نیم کے پتے تازہ 100 گرام، رسونت 50 گرام، پھٹکڑی سفید 50 گرام، دیسی گھی 200 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو کوٹ کر دیسی گھی میں ملالیں اور کسی برتن میں ڈال کر نیچے آگ جلائیں جب ادویہ جل کر سیاہ ہو جائیں تو ان کو گھوٹیں اور ایک

Scroll to Top