جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سکن الرجی، ڈسٹ الرجی، اسکا علاج

نسخہ الشفاء : گل مدار تارہ 10 گرام، گندھک 10 گرام، چھلکا ریٹھا 10 گرام ترکیب تیاری : گل مدار تارہ لیں پھر دوسری ادویات ملا کر اتنا کوٹیں کہ یکجان ہوجائیں اور پھر کالے چنے جتنی گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے 30 منٹ بعد اگر...

Read more...

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی الرجی، گرم چیزوں کو کھانے سے الرجی، چھپاکی، دھپڑ، جسم سوجھ جانا

نسخہ الشفاء : پودینہ 100 گرام، کشنیز 100 گرام، سونف 100 گرام، شکر 100 گرام ترکیب تیاری : ادویہ پو پیس کر سفوف بنا کر شکر میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں پھر کسی جار میں ڈال کر رکھیں مقدارخوراک : 1 چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک...

Read more...

نسخہ الشفاء : ہائی بلڈ پریشر، جنون، ہسٹیریا، بے خوابی، خارش، ذکاوتِ حس، ذہنی خلل، ان سب مسائل کا ایک ہی علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال...

Read more...

نسخہ الشفاء : چھپاکی، خون کی صافی، اینٹی بائیوٹک سیرپ

نسخہ الشفاء : افسنتین 250 گرام، گل سرخ 250 گرام، برگ نیم 250 گرام، برگ مہندی 250 گرام، بالچھڑ مکد 250 گرام، تربد سفید 100 گرام، تمہ خشک 4 عدد، چینی 3 کلو ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو رات میں 3 کلو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح کو...

Read more...

نسخہ الشفاء : جلے ہوئے زخموں کیلئے، بہت کامیاب مرہم

نسخہ الشفاء : رال سفید 750 گرام، تیل تل 1 کلو، نیم کے تازہ پتے 250 گرام، کاربالک ایسڈ 15 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کے تیل کو کسی لوہے کی کڑاھی میں ڈال کر چولہے پر رکھیں تیل کے گرم ہونے پر اس میں نیم کے پتے...

Read more...

نسخہ الشفاء : گرمی دانوں کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : سٹارچ 454 گرام، زنگ آکسائیڈ 227 گرام، سنگ جراحت سفوف 454 گرام، کافور 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ملا کر ایک بار گرائینڈ کر لیں مقدارخوراک : گمی دانوں والی جگہ پہ لگائیں پاؤڈر کی طرح فوائد : موسم گرما میں بچوں اور بڑوں کی پِت کیلئے...

Read more...

نسخہ الشفاء : جلے ہوئےزخموں کیلئے، بہت زبردست تیل

نسخہ الشفاء : چونے کا پانی 500 گرام، تلوں کا تیل 500 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو ملا کر مدھانی کیساتھ لسی کی طرح گھوٹیں یہ سفید رنگ کا ایملشن سا بن جائے گا اب س کو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں مقدارخوراک : حسبِ ضرورت کپڑا لے کر...

Read more...

نسخہ الشفاء : پرانے زخموں، گندے زخموں، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : روغن زیتون 230 گرام، کاربالک ایسڈ 30 گرام، کافور 15 گرام ترکیب تیاری : کافور کو کاربالک ایسڈ میں حل کرکے روغن زیتون میں ملا کر رکھ دیں کسی شیشے کی بوتل میں مقدارخوراک : حسب ضرورت مطلوبہ مقام پر لگائیں فوائد : پرانے زخموں، گندے زخموں، متعفن اور عسرالعلاج...

Read more...

نسخہ الشفاء : مصفی خون، پھوڑے پھنسیاں، اور خارش کیلئے، آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : نیم کے پتے خشک 50 گرام، بیری کے پتے خشک 20 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول خالی پیٹ صبح، دوپہر، رات،تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک...

Read more...

نسخہ الشفاء : چہرے، کے کیل مہاسے دور، کرنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : السی 20 گرام، کشمش 20 گرام، گوگل 1 گرام، صابن 1 گرام، گھی دیسی حسبِ ضرورت ترکیب تیاری : گھی کے علاوہ بقیہ تمام ادویات کو باریک پیس کر ملا کر ٹکیاں تیار کریں بعد میں ٹکیہ کو گھی میں ہلکا براؤن کرلیں مقدارخوراک : اسی طرح ٹکیہ کو...

Read more...

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے پھوڑے، پھنسی، داد، چنبل، خارش، کیلئے زبردست تیل خود ہی بنائیں

نسخہ الشفاء : روغن سرسوں 50 گرام، نیلا تھوتھا 6 گرام، رال سفید 30 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے نیلا تھوتھا اور رال کو باریک پیس کر پھر روغن سرسوں میں ڈال کر حل کرلیں بعد میں اس مرکب کو پانی سے دھوئیں یہ عمل مسلسل کرتے رہیں۔ حتیٰ...

Read more...

نسخہ الشفاء : پرانے زخم آتشک، پھوڑے پھنسیاں کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سم الفار10 گرام، رسکپور10 گرام، دار چکنہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام، 10 گرام، سرکہ انگوری 250 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے گندھک اور پارہ کو ملا کر کجلی تیار کرلیں، بعد میں باقی ادویہ کو باریک پیس کر تمام کو باہم ملا کر...

Read more...

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے پھوڑے پھنسیاں، خارش، ختم زبردست فوری اثر علاج

نسخہ الشفاء : شاہتراہ 30 گرام، سر پھوکہ 30 گرام، منڈی بوٹی 30 گرام، چڑائتہ 30 گرام، عناب 30 گرام، بسفائج 30گرام، عشبہ 30 گرام، ہرڑ سیاہ 30 گرام، پوٹاشیم آیوڈائیڈ 10 گرام، چینی 500 گرام، پانی 1 کلو ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر اور...

Read more...

نسخہ الشفاء : چنبل سے نجات پائیں

نسخہ الشفاء : زنجبیل 30 گرام، نرکچور30 گرام چاکسو 30 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : چنبل، خارش، دانے،...

Read more...