جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جلد کے امراض، سورائسس چنبل، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : رسکپور 5 گرام، دار چکنا 5 گرام، ہڑتال ورقیہ 10 گرام، پارہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 80 گرام، بابچی 200 گرام، اجوائن دیسی 200 گرام، رائی 100 گرام ترکیب تیاری : پہلے پارہ اور گندھک کی کجلی تیار کریں پھر رسکپور، دار چکنا، ہڑتال ورقیہ باری باری...

Read more...

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے زخموں، چوٹوں، پھوڑے پھنسیوں کیلئے، بہترین مرہم

نسخہ الشفاء : سفیدہ کاشغری 20 گرام، نیلا تھوتھا 6 گرام، سندھورا 10 گرام، ست ریٹھا 10 گرام، مکھن 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر مکھن میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ مرہم تیار ہے اب اسکو کسی شیشی میں ڈالکر...

Read more...

نسخہ الشفاء : خارش کیلئے، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار20 گرام، منسل 20 گرام، روغن تارا میرا 70 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں پھر روغن تارا میرا میں ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں ترکیب استعمال : بوقت ضرورت جسم پر مالش کریں اور دھوپ...

Read more...

نسخہ الشفاء : زخم نیا، ہو یا پرانا، زخموں کیلئے، بہترین مرہم خود بنائیں

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار40 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام، ویزلین 80 گرام ترکیب تیاری : دواؤں کو خوب پیس کر ویزلین میں اچھی طرح مکیس کر لیں مر ہم تیار ہے اب اس کو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں ترکیب استعمال : حسب ضرورت زخموں پر لگا لیا کریں فوائد...

Read more...

نسخہ الشفاء : برص، یعنی سفید داغ، کا دیسی علاج

یہ ایک نہائیت ہی بدنما مرض ہے جس سے جلد کی خوبصورتی بگاڑ دیتا ہے یہ ایک ایسا نایاب نسخہ ہے اسکو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 50 گرام کو پہلے باریک پیس لیں ورقیہ کو کھرل میں ڈالکر اس میں دو عدد دیسی انڈوں کی...

Read more...

نسخہ الشفاء : چہرہ شاداب، اور تمام جلدی بیماریاں دور، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 10گرام، فلفل دراز 10گرام، مرچ سیاہ 10گرام، نوشادرانڈیا10گرام، پودینہ خشک 20گرام، گندھک آملہ سار 40گرام، سونف40گرام، میٹھا سوڈا 40گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام صبح ،دوپہر، رات، کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ...

Read more...

نسخہ الشفاء : داد چنبل، اور خارش کے لیے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : آک کا دودھ 50 گرام، کافور 10 گرام، روغن تارپین 20 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کا تیل ہلکی آنچ پر رکھیں اور آک کے دودھ کوتھوڑا، تھوڑا کر کے ڈالتے جائیں جب آک کا دودھ جل جائےاتارلیں، روغن...

Read more...

نسخہ الشفاء : خون صاف، پھوڑے پھنسیاں دور، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 100گرام، شیر مدار 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے ہلدی کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر اس میں شیر مدار ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں اور خشک ہونے پر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول کھانے سے ایک گھنٹہ...

Read more...

نسخہ الشفاء : ہاتھ پاؤں کی جلن، پیشاب کی جلن، یرقان، اور کثرت حیض، ان تمام امراض کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل کنول 250 گرام، کشنیز 250 گرام، الائچی خورد 25 گرام، صندل سفید 25 گرام، زہرہ مہرہ 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے ولا صبح دوپہر شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے...

Read more...

نسخہ الشفاء : جسمانی گلٹیوں کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چھلکا ریٹھا 250 گرام، حجرالیہود 125 گرام ترکیب تیاری : چھلکا ریٹھا کا سفوف بنالیں اور اس کے درمیان حجرالیہود رکھ کر 20 کلو اوپلوں کی آنچ دے لیں کشتہ تیار ہوگا حجرالیہود کو نکال کر باریک پیس کر سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار...

Read more...

نسخہ الشفاء : پھوڑ ے پھنسیوں، کو دورکرنے کا سو فیصد، کامیاب مرہم

نسخہ الشفاء : بورک ایسڈ 15 گرام، زنک آکسائیڈ 15 گرام، موم چھتہ 45 گرام، ویزلین سفید 250 گرام، زرد رنگ آئیل کلر آدھا گرام، تلوں کا تیل 45 گرام ترکیب تیاری : ویزلین کو پگھلا کر نیچے اتار کر رنگ کو روغن نیم گرم میں حل کرکے اس میں ملا...

Read more...

نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسیاں، دھدر چنبل، کیل مہاسے اور چھائیوں کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : صندل سرخ 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، نر کچور 10 گرام، برگ حنا 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، گیرو 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کوپیس کر سفوف بنالیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں یاں آدھا چمچ چائے والا...

Read more...