دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں، کی خارش کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خشک سبز تمباکو کو باریک شدہ 10 گرام، سرمہ  پسا ہوا 10 گرام، ملا کر کھرل کریں جب مانند غبارہو جائے تو شیشی میں  رکھیں اور رات کے وقت آنکھوں میں سلائی کیساتھ  ڈالیں یا صرف تمباکو کے پتے باریک پیس کر بطور سرمہ آنکھوں میں لگائیں،...

Read more...

نسخہ الشفاء : دمہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دیسی تمباکو 250 گرام، لے کر شام کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح کے وقت خوب ہاتھوں سے مل کر پانی کو کپڑے سے چھان لیں 1 کلو ادرک کا پانی نکال کر اس میں ملائیں اوردونوں کو کسی برتن میں ڈال کر نرم...

Read more...

نسخہ الشفاء : خونی، اور بادی بواسیر، کا دیسی علاج

خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ نسخہ خون کو فورا بند کر دیتا ہے اور لطف یہ ہے کہ خون کے بند ہو جانے سے کوئی خرابی پیدا نہیں ہوتی قبض رفع ہو جاتی ہے مسے خودبخود مرجھا جاتے ہیں نسخہ الشفاء :  جنگلی تمباکو کا...

Read more...

نسخہ الشفاء : تر خارش کا، بہترین دیسی علاج

بہت عجیب و غریب دوا ہے بہت آسان نسخہ ہے تین روز کے استعمال سے تر خارش انشاءاللہ ختم ہو جائے گی نسخہ الشفاء :  تمباکو کے پتے حسب ضرورت لے کر روغن گل میں خوب گھوٹ کرخارش کے مقام پر لیپ کریں انشاءاللہ پہلے ہی روز خارش کی شدت اسی...

Read more...

نسخہ الشفاء : جلد کے سفید داغوں کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ بلاناغہ روغن تخم تمباکو کی مالش کیا کریں بہت مجرب ہے نسخہ الشفاء تمباکو کے بیج حسب ضرورت لیں سرکہ انگوری ملائیں دونوں کو مکس کر کے پیسٹ تیار کر یں اور سفید داغوں پر لیپ کریں یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ سفید...

Read more...

نسخہ الشفاء : زخم میں کیڑے، پڑ گئے ہوں تو دیسی علاج

 اگر خدانخواستہ زخم میں کیڑے پڑ گئے ہوں زخم خطرناک صورت اختیار کر گیا ہو تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ زخم کے کیڑے ختم ہو جائیں گے نسخہ الشفاء : حقہ کا زرد اور بدبودار پانی لے کر زخم کو اچھی طرح سے دن میں دو بار دھو کر...

Read more...

نسخہ الشفاء : عرق النساء کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حسب ضرورت تمباکو کے سبز پتے لے کر کوٹ کر پانی نچوڑ لیں اس سے آدھا وزن تلوں کا تیل ملا کر نرم آنچ پر رکھیں جب تمام پانی جل جائے اور روغن باقی رہ جائے تو صاف کر کے کسی شیشی میں ملا کر رکھیں طریقہ استعمال...

Read more...

نسخہ الشفاء : فالج، اور لقوہ، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تمبا کو خورد 2 کلو, برگ زقوم خاردار شاخوں سمیت 1 کلو, دونوں کو خشک کر کے کوٹ لیں اور چار گنا پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ صرف ایک کلو پانی باقی رہ جائے نیچے اتار کر سرد ہونے پر چھان لیں ۔ مقطر میں...

Read more...

نسخہ الشفاء : بچوں کے سینہ سے بلغم کو صا ف کریں

نسخہ الشفاء : کھانسی کی وجہ سے جب سینہ میں بلغم کا جماؤ ہو رہا ہو اور بچے کو تکلیف ہو رہی ہو تو ایسے موقع پر بھی پھٹکڑی سے بچہ کو قے دے دینا نہائیت ہی مفید ہے کیونکہ کہ قے سے بلا نقصان سینہ صاف ہو کر کھانسی...

Read more...

نسخہ الشفاء : ناسور کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، توتیا سبز بریاں 10 گرام، باریک کر کے شہد میں ملائیں تا کہ لیپ سا بن جائے اس میں بتی تر کر کے ناسور میں رکھیں جب زخم صاف ہو جائے تو بارود 10 گرام، روغن نمولی 20 گرام،...

Read more...

نسخہ الشفاء : اگر پسینہ زیادہ آئے تو اس کا علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کی ڈلی کو پانی میں حل کر کے نہایا کریں انشاءاللہ زیادہ پسینہ نہیں آئے گا اس کو معمولی ٹوٹکہ مت سمجھیں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا...

Read more...

نسخہ الشفاء : خصیوں کا ڈھلک جانا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 1 گرام، صبح  1 گرام، شام تازہ پانی سے کھلائیں اور اگر مل سکے تو سیاہ بچھو کو تیل میں جلا کر اس تیل کو اوپر لگایا کریں چند روز میں انشاءاللہ ضرور آرام ہو جائے گا ۔ خصیوں کا ڈھلکنا ختم ہو جائے گا...

Read more...

نسخہ الشفاء : بغلوں سے پسینہ اور بدبو آنا

نسخہ الشفاء : جن لوگوں کو ہاتھ پاؤں یا بغلوں میں زیادہ پسینہ آتا ہو اور اس سے بو آتی ہو تو پھٹکڑی کی ڈلی کو پہلے اور اوپر پانی لگا کر یعنی پسینہ کی جگہ پانی سے تر کر کے اوپر پھٹکڑی کی ڈلی کو صابن کی طرح ملیں...

Read more...

نسخہ الشفاء : حیض کی زیادتی کا، دیسی علاج

یہ بیماری ان دنوں عورتوں میں عام پائی جاتی ہے اس کو روکنے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ حیض کی زیادتی کم ہو گی ۔ نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے 50 گرام، پھٹکڑی سفید 10 گرام، لوہے کے توے پر 20 گرام پتے بچھا کر اس...

Read more...