Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پانی خالص فلٹر شُدہ 250 گرام، پھٹکڑی سفید 2 گرام، باریک پیس کر ملائیں اور ہیضہ کے مریض کو گھونٹ گھونٹ پلاتے رہیں، ہیضہ کو آرام مل جاتا ہے پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، […]

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیچش مروڑ کا، دیسی علاج

اگر پاخانہ کی حاجت درد اٹھ کر باربار ہو اور پاخانہ با فراغت نہ آئے نیز قوام پتلا ہو تو پیچش کہلاتی ہے اس کے ہمراہ خون اور آنوں بھی آیا کرتی ہے پیچش کی دو قسمیں ہیں،صادق اور کاذب، پہچاننے کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو سلارہ بوٹی کے بیج یا اسپغول پانی

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اسہال، یعنی دست کا، دیسی علاج

جو فضلہ رقیق ہو کر بلا درد بار بار خارج ہو اسے اسہال یا دست کہتے ہیں اگرچہ اسہال کی بہت سی قسمیں ہیں  لیکن دی گیا نسخہ بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 6 گرام، کوئلہ چھال پیپل 6 گرام، باریک پیس کر رکھ لیں اور دست کو وقت دن میں دو بار

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سنگرہنی کا، دیسی علاج

سنگرہنی اس مرض کا نام ہے جس میں مریض کو چار پانچ روز تو دست آئیں اور پھر ایک دو روز قبض ہو جائے یہ مرض بڑی ہی مشکل سے جاتا ہے دیا گیا نسخہ سنگرہنی کے لئے بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 5 گرام ،رسوت مصفی 25 گرام ترکیب تیاری :

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ناف ٹلنا، دیسی علاج

یہ مرض بہت عام پایا جاتاہے بھوک بند ہو جاتی ہے اور بعض اوقات مروڑ اور پیچش کا عارضہ شروع ہو جاتا ہے خون اور پاخانہ میں آنے لگتا ہے ران اور پنڈلیوں میں ایسا معلوم ہونے لگتا ہے کہ گوشت نکالا جا رہا ہے کام کاج کرنے کو دل نہیں کرتا ہے ناف ٹلنا

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : مسوڑھوں سے خون آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جامن کی لکڑی کا کوئلہ 12 گرام باریک پیس کر دانتوں پر صبح نہار منہ 15 منٹ تک ملیں خون بند ہو جاتا ہے، دس دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام ،سنگ جراحت 12 گرام، گیرو 10 گرام، تینوں کو باریک پیس لیں اور دانتوں پر صبح نہار

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا، دیسی علاج

بعض آدمیوں کے دانت بھرنے شروع ہو جاتے ہیں ان کے لئے  دیا گیا نسخہ  نہائیت مفید ہے نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور دانتوں پر ملیں15 منٹ لگا رہنے دیں پھر کُلی کریں نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ڈبیہ

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خناق کا، دیسی حکیمی علاج

یہ ایک بڑی مہلک مرض ہے کیونکہ اس سے مریض کی جان کے تلف ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہے اسباب : نزلہ زکام بگڑ کر یا کوا گر کر یا کسی خلط کی زیادتی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے خناق کی علامات :  مریض کے حلق میں بوجھ اور خراش ہو کر بار

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کھانسی کا، دیسی علاج

کھانسی کا سبب دماغی نزول ہوتا ہے جو کہ پھیپھڑے پر گرتا ہے پھیپھڑہ اس نزول کو دفع کرنا چاہتا ہے اور اس کو اچھالتا ہے بس یہی کھانسی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 2 گرام ، ست ملٹھی 2 گرام ،سہاگہ 1 گرام، تمام دواؤں کو کھرل کر کے پیس کر ایک کپ پانی

Urdu, دیسی طریقہ علاج, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : تھوک میں خون آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، گوند کیکر 12 گرام، گیرو 12 گرام، باریک پیس کر 21 خوراکیں بنائیں اور ہر روز ایک خوراک صبح نہار منہ لعاب بہی دانہ یا لعاب اسپغول کے ساتھ دس دن استعمال کریں نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : پھٹکڑٰی بریاں 1 گرام بکری کے دودھ کے ساتھ

Urdu, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سل، تپ دق، ٹی بی، کا دیسی علاج

یہ مرض پھیپھڑے میں زخم ہونے سے پیدا ہوتا ہے کھانسی میں جو بلغم خارج ہوتی ہے اس میں اکثر پیپ بھی نکلا کرتی ہے شناخت کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اگر بلغم آگ میں ڈال دیا جائے تو پیپ ہونے کی صورت میں سخت قسم کی بدبو آئے گی نسخہ الشفاء : گلقند

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : یرقان کا، سو فیصد مکمل حکیمی علاج

یرقان کے اسباب گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی  کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بریاں کر لیں اور اس میں سے ایک چٹکی یعنی

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ضعف جگر کا، حکیمی علاج

ضعف جگر کے اسباب جگر کی چار قوتوں ( ہاضمہ، ماسکہ، جاذبہ، دافعہ) سے کسی ایک یا سب کے خراب ہونے سے یہ مرض پیدا ہوا کرتا ہے ضعف جگر کی علامات منہ کی رنگت پھیکی ، ہاضمہ خراب ، بھوک بند ہو جاتی ہے اور آخر منہ اور جگر یعنی کلیجہ کی جگہ پو

Urdu, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں میں پانی آ جانا، دیسی علاج

اگر  آنکھوں سے پانی جاری رہتا ہو اور کسی چیز پر نظر نہ جم سکتی ہو تو نیچے لکھی ہوئی ادویات کا استعمال کروانا چائیے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ جتنی ضرورت ہو لے لیں اور اس سے دگنا دیسی گھی ملا کر آگ پر رکھیں جب سفید ہو جائے تو گھی میں سے نکال

Scroll to Top