نسخہ الشفاء : آنکھوں کے روہے، یا کُکرے، کا دیسی علاج

اکثر آنکھ کے اوپر کے پپوٹوں اور کبھی دونوں پپوٹوں کے اندرونی سطح پر چھوٹی چھوٹی گلابی رنگ کی پھنسیاں ہو جاتی ہیں اور اردگرد ورم ہوجاتا ہے نیز آنکھیں سرخ اور ان سے پانی نکلتا رہتا ہے یہ مرض اکثر بچوں ک...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : آنکھ پر چوٹ لگنے، کا دیسی علاج

اگر آنکھ پر چوٹ لگے اور جب درد اور حرارت کم ہو جائے اور نیلاہٹ باقی رہ جائے تو پھٹکڑی کی پلٹس بہت مفید ہیں ترکیب یہ ہے کہ پھٹکڑی کے دو گرام سفوف کو ایک عدد انڈے کی سفیدی میں خوب کھرل کریں یہاں تک کہ...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : نکسیر پھوٹنا، دیسی علاج

اکثر یہ مرض خون کی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ناک کی رگیں خون سے پُر ہو کر پھٹ جاتی ہیں اور خون ناک کی راہ نکلتا ہے بس اس کو نکسیر کہتے ہیں نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کو باریک کر کے پیس لیں اور ب...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : ناک سے بدبو کا آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اگر ناک سے بدبو آتی ہو تو پھٹکڑی ڈیڑھ رتی کو 25 گرام، پانی میں حل کر کے رکھیں اور اس محلول کو بذریعہ پچکاری یا ویسے ہی ناک میں ڈالیں ایک ماہ میں پانچ دن استعمال کر لیا کریں اس سے انشاءال...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : درد کان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کر کے ایک چھوٹی سی چٹکی کان میں ڈال کر اوپر چند قطرے عرق لیموں کے ڈال دیں یا پیاز کا پانی ڈال دیں انشاءاللہ  درد کان ختم ہو گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : کان کے زخم کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد خالص میں ملائیں اور پھر ململ کے کپڑے کی بتی بنا کر اس دوا میں لت پت کر کے کان میں رکھیں اور دن میں تین بار تبدیل کر دیا کریں   انشاءاللہ اس معمولی دوا سے نیا ز...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : دانت کے درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، ریٹھے کی گھٹلی کی راکھ 10 گرام، باریک پیس کر رکھیں اورصبح کے وقت دانتوں پر 15 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر کُلی کیا کریں اگر تمام دانت بھی درد کرتے ہوں تو انشاءاللہ آرام...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : دانتوں کا ہلنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سپاری جلائی ہوئی 10 گرام، باریک پیس کر منجن بنا لیں اس سے بھی ہلتے ہوئے اپنی جگہ پر جم جائیں گے، صبح کے وقت دانتوں پر لگا کر 15 منت بعد کُلی کیا کریں دوا خود بنا ل...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : درد سر کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ کچی 12 گرام، دانہ الائچی خورو 12 گرام ترکیب تیاری : دونوں کو  پیس کر نہایت باریک سفوف بنا کر کپڑے میں چھان لیں اور شیشی میں سنبھال رکھیں طریقہ استعمال : روزانہ ایک بار شام...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کا حکیمی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید کی ڈلی 10 گرام، ہلدی 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں کو کسی مٹی کے صاف برتن میں ذرا سا پانی ڈال کر پہلے ہلدی اور پھر پھٹکڑی کو رگڑیں جب خوب گاڑھا سا لیپ بن جائے تو انگلی پر لگا...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کا دیسی علاج

اگر دماغ کا فضلہ ناک کی راہ بہے تو زکام اور سینے میں گرے تو نزلہ کہلاتا ہے نزلہ زکام کو لوگ معمولی بیماری سمجھ کر اس کے علاج کی پروہ نہیں کرتے حالانکہ بقول حُکماء یہ تمام بیماریوں کی ماں ہے اس کے بگڑ...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : وہم کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : یہ مرض بھی پاگل پن کی ایک شاخ ہے وہم کو دور کرنے کے لئے پھٹکڑی بریاں ایک گرام کی پڑیہ صبح اور ایک شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے استعمال کرایا کریں ہر ماہ میں پانچ دن اور باتو...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : نسیان، بھولنے کی بیماری، کا دیسی علاج

یہ وہ بیماری ہے جس میں اس کے مریض کو بات یاد نہیں رہ سکتی بلکہ فورا ہی بھول جاتا ہے یہ مرض اکثر دماغ کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے یہ دماغ میں بلغمی رطوبت پیدا ہو کر بھی یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے اس کے لئے ب...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : خارش دور کرنے، کا دیسی علاج

جو خارش کسی دوا سے بھی دور نہ ہوتی ہو حکیم لوگ علاج کرتے کرتے ہار بیٹھے ہوں تو ایسے وقت پر انشاءاللہ یہ دوا اکسیر اثر رکھتی ہے نسخہ الشفاء :  پہلے روز کاسنی 12 گرام اور گودا گھیکوار 1 گرام پانی میں...
Read More مزید پڑھیے
1 15 16 17 18 19 112