Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

Urdu, دیسی طریقہ علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بہرا پن، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اگر کسی بیماری کے اثر کی وجہ سے اونچا سننے لگے تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں روغن بادام نیم گرم کر کے کان 3 قطرے رات سوتے وقت ڈالا کریں ایک ماہ تک مزید روغن بادام ، روغن بنفشہ اور روغن کدو سب برابر وزن لے کر مکس کر لیں رات […]

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دماغ کی طاقت بڑھائیں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، شاخ مرجان 12 گرام ترکیب تیاری : مغز بادام خوب گھوٹ لیں اور انہیں پانی کا چھینٹا دے کر درمیان میں 12 گرام شاخ مرجان رکھ دیں اور اسے کوزہ میں بند کر کے بیس کلو اپلوں کی آگ دیں آگ کے سرد ہونے پر نکال لیں جب

Urdu, جڑی بوٹیاں، پاکستانی، انڈین، تمام ہر قسم کی دستیاب ہیں, دیسی طریقہ علاج

جڑی بوٹیاں، پاکستانی، انڈین، تمام ہر قسم کی دستیاب ہیں

جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ، ٹرانسلیشن کے ساتھ، پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ الشفاء ہربل، خصوصی طور پر حکیم محمد عرفان صاحب کی محنت، پوری دنیا سے لوگوں کی ہمدردی اور حوصلہ افزائی مل رہی

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خشک کھانسی، ترکھانسی، کا بادام کیساتھ علاج

کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے ایک خشک کھانسی اور ایک ترکھانسی، بادام خشک کھانسی کے لئے مفید ہے نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست

Urdu, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بادامی معجون مقوی، قبض کُشا

نسخہ الشفاء : 100 گرام، مغز بادام کو خوب کوٹ کر باریک کر لیں اس میں50 گرام، منقٰی ملا کر کوٹ لیں پھر اس میں 200 گرام، گلقند خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھیں طریقہ استعمال : 1 سے 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ یاں رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : مقوی اعصاب، بادامی گولیاں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقٰی 50 گرام ، کچلہ مدبر 30 گرام ، زعفران 12 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں زور، زور سے رگڑ کر باریک پیس لیں اور مٹر کے دانے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 گو لی صبح اور رات

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خشک خارش، اور چنبل کے لئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام کے بیرونی سخت چھلکے کم از کم آدھ کلو لے کر ذرا ذرا کوٹ کر دیگچی میں رکھیں اور اس کے درمیان ایک لوہے کی چھوٹی سی سہ پائی رکھ کر اوپر سلور یا چینی کی پلیٹ رکھ کر دیگچی کے منہ پر پانی سے بھرا ہوا اتنا بڑا برتن رکھیں

Urdu, دل، کے امراض، کیلئے مختلف، دیسی نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خمیرہ بادام، زعفران والا، مقوی دل، دماغ

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، مغز کشنیز 5 گرام، طباشیر اصلی 6 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 6 گرام، زعفران 2 گرام ، ورق چاندی 15 عدد ، کوزہ مصری 150 گرام، عرق گلاب 250 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے میں سفوف

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کا درد، اور دانتوں کا ہلنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اگر دانت ہلتے رہتے ہوں اور ان میں درد رہتا ہو تو اس کے دور کرنے کے لئے چھلکا بادام جلا ہوا 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر دونوں کو ملا کر رکھ لیں اور روزانہ صبح اُٹھتے ہی 15 دن دانتوں پر ملیں اور 15 منٹ کیلئے

Urdu, دانتوں، کے امراض کیلئے دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں سے خون آنے، کا علاج

نسخہ الشفاء : خون دراصل مسوڑھوں سے آیا کرتا ہے ، لوگوں کو دانتوں پر لگا ہوا معلوم ہوتا ہے اس لئے دانتوں سے خون آنا کہہ دیتے ہیں، اس کے لئے چھلکا بادام جلاکر راکھ بنا لیں 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر دونوں کو ملا کر رکھیں اور صبح

Urdu, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بادام روغن کیساتھ، دائمی قبض کو دور کریں

نسخہ الشفاء : روغن بادام میٹھا پہلے دن 3 گرام سے شروع کر کے بڑھاتے بڑھاتے 6 گرام تک لے جائیں اور روزانہ رات کے وقت گرم دودھ میں ملا کر پیا کریں 15 دن کے استعمال سے قبض کا عارضہ بلکل ہی رفع دفع ہو جائے گا فوائد : خواہ قبض جتنی بھی پرانی

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام روغن سے، کمر درد، کا علاج

نسخہ الشفاء : رات سوتے وقت ایک چمچ بادام روغن ایک گلاس گرم دودھ کیساتھ پیا کریں، اور کمر پر بادام روغن کی مالش کیا کریں ایک ماہ مسلسل عمل کرنے سے نہ صرف درد رفع ہو گا انشاء اللہ کمر بھی سیدھی ہو جائے گی، اور قبض بھی دور ہوجائے گی، جسم کی اندرونی

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام ، کھانسی کا، کامیاب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام شیریں 10 گرام، زعفران 8 گرام، ست ملٹھی 8 گرام، کوزہ مصری 7 گرام ، دار چینی 7 گرام، شنگرف 6 گرام ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر رکھ لیں پھر اس میں مغز بادام کو ملا کر کھرل میں خوب اچھی طرح رگڑیں اور سیاہ مرچ دانے کے

Urdu, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قبض کا، نام و نشان نہیں رہے گا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقی 30 گرام ، سقومونیا 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے سقومونیا کو کھرل کر کے سفوف بنا لیں پھر ایک ایک مغز بادام ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں اس کے بعد ایک ایک منقٰی ملائیں اور زور دار ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں تمام ادویہ کے یک

Scroll to Top