نسخہ الشفاء : وجع المفاضل،جوڑوں کا درد، سوزش جوڑ ، گنٹھیا، کیلئے بہترین مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گڑ پرانا 50 گرام، ناریل 50 گرام، کچلہ مدبر 7 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو کوٹ پیس کر سفوف بنا کر بعد میں گڑ ملاکر پھر کوٹ پیس لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ...

Read more...

نسخہ الشفاء : زخموں سے پیپ بند کرنے کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کتھ سفید 2 گرام، مردہ سنگ 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، صبر زرد 2 گرام، ہلیلہ 2 گرام، بلیلہ 2 گرام، مرمکی 10 گرام، حب آلاس 10 گرام مقدار خوراک : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں فوائد : زخموں پر اور جس زخم...

Read more...

نسخہ الشفاء : پسلیوں کے درد کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم کتان 6 گرام، میتھرے 6 گرام، مکو خشک 6 گرام مقدار خوراک : ان ادویات کو پانی میں ڈال کر چولہے پہ رکھ کے جوش دیں پھر مل چھان کر روغن گل 40 گرام، موم زرد 20 گرام، ملا کر جوش دیں جب پانی جل جائے تو...

Read more...

نسخہ الشفاء : کمر درد، ریڑھ کا درد، پرانا سے پرانا درد، جوڑوں کا درد، بہترین مکمل علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لوٹا سجی 20 گرام، کیکر سک 20 گرام، سرسوں کا تیل 250 گرام ترکیب تیاری : سب اشیاء کو صاف کرکے تیل میں ڈال کر ہلکی آنچ پررکھ کر کوئلہ بنالیں تیل چھان کر بوتل ہو ڈال لیں مقدار خوراک : پرانا ریڑھ...

Read more...

نسخہ الشفاء : عرق النساء، اور ہر قسم کی دردوں، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 50 گرام، مصبر سیاہ 50 گرام، ہینگ اصلی 50 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ...

Read more...

نسخہ الشفاء : جوڑوں کی دردوں کے لیے، اعلی قسم کا تیل

نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 250 گرام، روغن تارپین 25 گرام، کاربالک ایسڈ 6 گرام، ہلدی پاؤڈر 30 گرام، سجی 30 گرام، کافور 6 گرام، آب برگ مدار 75 گرام ترکیب تیاری : آب برگ مدار، مدار کے پتوں کو کوبڈی میں رگڑ کر نچوڑ کر نکالیں پھر125 گرام تلوں...

Read more...

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی چوٹ، درد، اور زخم کیلئے، بہترین مرہم

نسخہ الشفاء : موم چھتہ 48 گرام، ہارڈ موم 48 گرام، زیتون کا تیل 10 گرام، روغن 10 گرام، روغن تارپین 10 گرام، ویزلین سفید 192 گرام، منتھول 3 گرام، تھائیمول 2 گرام، کیمفر 2 گرام، جوہر مدار 2 گرام، ہلدی 2 گرام، سجی 2 گرام، نمک خوردنی 3 گرام،...

Read more...

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد، کمر درد، عضوخاص کی کھجی لاغری کیلئے، کمال کا زبردست تیل

نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 20 گرام، روغن بابونیہ 20 گرام، روغن زیتون 20 گرام، روغن تارپین 20 گرام ترکیب تیاری : روغن تارپین کے علاوہ سب روغنیات کو ہلکی آنچ پر ہلکا سا گرم کر لیں پھر آنچ سے اتار کر نیم گرم میں روغن تارپین ملا لیں اس...

Read more...

نسخہ الشفاء : اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 20 عدد، چینی ایک چمچ، دیسی گھی ڈیڑھ چمچ ترکیب تیاری : مغز بادام اور چینی، ان دونوں اجزاء کو پیس لیں پھر ان میں دیسی گھی ملا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ...

Read more...

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد کیلئے 1000% مکمل علاج

نسخہ الشفاء : کشتہ بارہ سنگھا، آک کے دودھ میں تیار شدہ 10 گرام، ورق سونا 1 گرام ترکیب تیاری :  دونوں اجزاء کو خوب کھرل کریں کہ انتہائی باریک پاؤڈر بن جائے مقدار خوراک : 1 رتی صبح اور شام خا لی پیٹ دودھ کی ملائی ایک چمچ میں رکھ کر...

Read more...

نسخہ الشفاء : عرق النساء، کمر درد، جوڑوں کا درد گھنٹیا، وجع المفاضل، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن کرفس 10 گرام، باؤ بڑنگ 10 گرام، سیندھا نمک 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، پپلا مول 10 گرام، سونف 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 50 گرام، تخم بدھارا 100 گرام، سونٹھ 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک...

Read more...

نسخہ الشفاء : دردوں کے لیے، کمال کا تیل، خود تیار کریں

نسخہ الشفاء : تمہ کے بیج 100 گرام، روغن سرسوں 100 گرام ترکیب تیاری : تمہ کے بیج موٹے موٹے کوٹ کرآدھا کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب 100 گرام کے قریب رہ جائے تو پُن چھان کر پانی کو علیحدہ کر لیں پھراس پانی کو 100 گرام،...

Read more...

نسخہ الشفاء : معدہ، مثانہ کی گرمی، جوڑوں کا درد، پیشاب میں گرمی، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، سونف 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں یاں چائے والا آدھا چمچ مقدارخوراک : ایک کیپسول، یاں سفوف صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی...

Read more...

نسخہ الشفاء : گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 125 گرام، رتن جوت 125 گرام، کافور 15 گرام ترکیب تیاری : رتن جوت کو موٹا موٹا کوٹ کر تلوں کے تیل میں جلائیں آخر میں کافور حل کرلیں پھر کالے چنے کے برابر جتنی گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے...

Read more...