Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جوڑوں کا درد، سردرد، درد سینہ، نمونیا میں پسلیوں کےدرد سے، فوری نجات کیلئے مالش تیل

نسخہ الشفاء : روغن لونگ 10گرام، روغن تارپین 140گرام، ست اجوائن 70 گرام، ست پودینہ6 گرام ترکیب تیاری : ست پودینہ پیس کر ڈالیں ان سب اجزا کو مکس کر لیں کسی شیشی میں سب کو مکس کر کے اچھی طرح خوب ہلائیں شیشی کو پھر دو دن کیلیے رکھ دیں دو دن بعد استعمال […]

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خناق، تھوک کا اندر نہ جانا، سانس لینے میں گلے میں تکلیف ہونا،گلے میں سوزش، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریٹھہ 10 گرام، کو ایک گلاس پانی میں اُبال لیں نیم گرم پانی سے غرارے کریں، دودھ میں دیسی گھی ڈال کر پئیں پندرہ دن غرارے کریں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کھانسی کا شدید اور تیز ھونا، سانس کی نالیوں میں بلغم چپکنا، چہرہ سرخ نیلگوں،رات کو تکلیف کا بڑھنا، مکمل دیسی علاج

وجوہات    کا حملہ pertusis سرد خشک اشیاء کا بکثرت استعمال نسخہ الشفاء : خالص سرخ مرچ 100 گرام ترکیب تیاری : مرچ کو توے پر رکھ کر جلا کر راکھ بنا لیں اور اسمیں 150 گرام شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کھانسی، بلغم کے اخراج کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 100 گرام، ملٹی 100 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : کھانسی کے لیے ، بلغم کے اخراج

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گردوں کے امراض کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پراسٹیٹ گلینڈ کا، سو فیصد کامیاب، دیسی علاج

علامات پیشاب کھل کر نہ آنا، مثانہ ،مقعد، سیون میں جلن بوجھ درد، قطرے آنا، پیشاب کرتے وقت سخت تکلیف ہونا وجوہات سرد خشک اشیا کا کثرت سے استعمال نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، دار چینی30گرام، جاوتری 20 گرام، مصبر60 گرام، ہلدی 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، سونف 10 گرام ترکیب تیاری : ان

Urdu, دیسی طریقہ علاج, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : لیکوریا ختم، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز کرنجو 50 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 200 گرام، پھٹکری بریاں 100 گرام، آملہ خشک 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : لیکوریا

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیٹ کے کیچوے، پنجابی میں ملپ کے نکالنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز کر نجوہ 50 گرام، آملہ خشک 50 گرام، پھٹکری بریاں 100گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 200 گرام، ہرڑجلاپہ 200 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گردوں کے امراض کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, گردے کی پتھریوں، کو نکالنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : درد گردہ، اور کیلشیم کی پتھریوں کا خاتمہ، سو فیصد کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : مصبر 60 گرام، لونگ 10 گرام، دارچینی 30 گرام، جاوتری 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد معدہ، آنتوں کا درد، درد گردہ،،جسم میں کہیں بھی درد ہو رہا ہو چند منٹوں میں نجات

نسخہ الشفاء : زنجبیل 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، پپلا مول 10 گرام، چترک 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، ہینگ بریاں 10 گرام، لیموں کا پانی 50 گرام، ادرک کا پانی 50 گرام ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : معدہ میں درد، اور مروڑ کیلئے، بہت زبر دست علاج

نسخہ الشفاء : رائی 10 گرام، تیز پات 10 گرام، دار چینی 20 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : نظام انہضام، کی بہتری کیلئے، بہت زبردست علاج

نسخہ الشفاء : ادرک پاؤڈر 50 گرام، مرچ سیاہ10 گرام، نوشادر 20گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام صبح دوپہر رات، کھانے کے ادھ گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : معدے کو تحریک دے کر

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سوزش معدہ، ورم اور قبض کا، مستقل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنامکی 80 گرام، زنجبیل 50 گرام، نوشادر 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گردوں کے امراض کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گردوں کو طاقت، پھیپھڑوں کو مضبوط، بدن کو سرخ و سفید کرنے کادیسی علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، شیر مدار5 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کا باریک سفوف بناکر پھر اس میں شیر مدار ڈالکر ایک گھنٹہ کھرل کریں اور خشک ہونے پر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور دوپہر، رات، کھانے کے

Urdu, دیسی طریقہ علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : چھوٹا پیشاب، جل کر اور رُک رُک کر آنا، سوفیصد مکمل علاج

نسخہ الشفاء : اونٹ کٹارہ کی جڑ 50گرام، کوزہ مصری 50گرام، جوکھار 10گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد

Scroll to Top