نسخہ الشفاء : درد دانت اور داڑھ درد، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم ریٹھا کو جلا کر کوئلہ بنا لیں اور اسی کے ہموزن پھٹکڑی بریاں ملا لیں اور باریک پیس کر منجن بنائیں انشاءاللہ درد دانت و داڑھ ختم ہو جائے گا اور ہلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہو جائیں گے دوا...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : لقوہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریٹھا کے چھلکا کو کوٹ کر برابر گڑ شامل کر کے چھوٹے بیر کے برابر گولیاں تیار کریں  ایک گولی صبح کے کھانے اور ایک گولی رات کے کھانے کے بعد دیں انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے لقوہ سے نجات ہ...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : آدھے سر درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست مغز ریٹھا 5 گرام، الائچی خورد 6 گرام ، گل سرخ 3 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں طریقہ استعمال : بطور نسوار سونگھائیں جب آدھے سر کا درد ہو رہا ہو انشاء...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : آدھے سر کے درد کا، علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، کیسر 10 گرام، کر باریک کر لیں اور جب سر درد ہو تب مریض کو سونگائیں انشاءاللہ آدھے سر کے درد سے فورا افاقہ ہو گا یہ نسخہ بوقت ضرورت استعمال کر لیا کریں دوا خود بنا لی...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : جریان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نرملی ایک سپاری کی طرح دانہ دار چیز ہے 100 گرام لے کر ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں اور پھر اس کو ایک کلو گائے کے دہی میں چوبیس گھنٹہ بھگو کر دہی سمیت کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹیں کہ نہ...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : جریان، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موسم گرما میں گائے کی دہی کی لسی کا گلاس صبح نہار منہ استعمال کیا جائے تو جریان اور سرعت انزال جیسے امراض دور ہوں گے جو جریان جسم میں گرمی کی وجہ  سے اس کے لئے بہت مفید ہے اور جن حضرات...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : پھلبہری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 12 گرام، پارہ 12 گرام ، مردار سنگ 12 گرام، اور سم الفارہ 3 گرام، تمام ادویہ کو ایک پاؤ دہی میں کھرل کر لیں اور پھلبہری کے داغوں پر لگا کر دھوپ میں بیٹھا کریں ایک ہفتہ تک یہی عم...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : اعلٰی درجہ کا امساک، ٹائمنگ میں اضافہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  پوست ریٹھا 10 گرام، زراوند 10 گرام، چھوہارہ بغیر گُٹھلی 10 گرام، سب ادویہ کو باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے  کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں ترکیب استعمال : جماع سے ایک گھنٹہ...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : اعلیٰ درجہ کا مقوی باہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، زعفران 10 گرام، کستوری 10 گرام، جائفل 10 گرام، چھوہارہ بغیر گُٹھلی 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادوہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لی...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : احتلام کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چھلکا ریٹھا 50 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام،  خوب باریک پیس کرکسی شیشی میں رکھیں 2 چٹکیاں صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ یا ں دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں  انشاءاللہ...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسی کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوسٹ ریٹھا 50 گرام ، شکر 50 گرام ، صابون دیسی 50 گرام ترکیب تیاری  : پوست ریٹھا کو خوب باریک پیس کر شکر ملائیں اور پھر صابون ملا کر پانی ملا کر مرہم سی بنا لیں اور حسب ضرورت لے کر کپڑے...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : آتشک کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا کو دھوپ میں خشک کر کے خوب باریک کر لیں اور کسی شیشی میں رکھ لیں ایک چمچ مکھن میں 2 چٹکیاں رکھ کر صبح اور شام ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں دن میں ایک بار بھی استعم...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : بادی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا پاؤڈر50 گرام، رسونت صاف 12 گرام، گڑ 12 گرام، ان تمام ادویہ کو کڑاہی میں ڈال کر ایک کپ پانی ڈالیں اور نیچے ہلکی آنچ دیتے رہیں جب شربت کی طرح گاڑھا قوام ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ الشفاء : گنجے پن، کا علاج

نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، ہلدی کا پاوڈر20 گرام، کسی تانبے کے برتن میں ڈال کر خوب کھرل کریں یہاں تک کہ دہی کا رنگ سبز ہو جائے بس گنجے پن کی دوا تیار ہے ترکیب استعمال : سر پر لیپ کر دیا کریں چند ہفتوں...
Read More مزید پڑھیے
1 7 8 9 10 11 112