Alshifa Natural Herbal Pharma

معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

Urdu, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قبض کا، دیسی گھریلو علاج

نسخہ الشفاء : ایک گلاس گرم دودھ میں روغن بادام دو چمچ ڈال کر پیئں انشاءاللہ قبض کا نام و نشان مٹ جائے گا نوٹ : یہ نسخہ کم از کم 3 ماہ استعمال کریں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی […]

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیٹ درد کا، آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیٹ درد اکثر معدہ کی خرابی سے ہوا کرتا ہے اس کے لئے دیا گیا بہت مفید ہے پھٹکڑی کچی پیس کر ایک گرام کی چٹکی کھلا کر اوپر سے دہی پلا دیں اس سے انشاءاللہ  کئی قسم کے پیٹ درد کو فوری آرام آ جاتا ہے پر ہیز : دال چنا،

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قے متلی کا، دیسی علاج

متلی جی متلانے کو اور قے منہ کے راستے معدہ سے غذا نکل جانے کو کہتے ہیں نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی بریاں ایک گرام کو سرکہ کی سکنجین 24 گرام میں چٹائیں اگر سکنجین نہ مل سکے تو سرکہ کے اندر چینی ملا کر کام میں لائیں یہ دوا قے اور متلی کے لئے بہت

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، دیسی حکیمی علاج

کیفیت مرض : یہ ایک ایسی متعدی بیماری ہے جس سے مریض کو قے اور دست ہو کر مریض نہائیت کمزور ہوتا جاتا ہے ہیضہ کی علامات پیاس کی زیادتی قے اور دست کثرت سے آتے ہیں اور یہ بڑا ہی مہلک مرض ہے جس سے لاکھوں جانیں ہر سال تلف ہو جاتی ہیں نسخہ

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 3 گرام، گلقند 12 گرام، دونوں کو خوب باریک پیسیں اور مکس کر کے رکھیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ کے بعد دیں، ایک ہی دن میں ہیضہ کو آرام آجاتا ہے پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پانی خالص فلٹر شُدہ 250 گرام، پھٹکڑی سفید 2 گرام، باریک پیس کر ملائیں اور ہیضہ کے مریض کو گھونٹ گھونٹ پلاتے رہیں، ہیضہ کو آرام مل جاتا ہے پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ،

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیچش مروڑ کا، دیسی علاج

اگر پاخانہ کی حاجت درد اٹھ کر باربار ہو اور پاخانہ با فراغت نہ آئے نیز قوام پتلا ہو تو پیچش کہلاتی ہے اس کے ہمراہ خون اور آنوں بھی آیا کرتی ہے پیچش کی دو قسمیں ہیں،صادق اور کاذب، پہچاننے کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو سلارہ بوٹی کے بیج یا اسپغول پانی

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اسہال، یعنی دست کا، دیسی علاج

جو فضلہ رقیق ہو کر بلا درد بار بار خارج ہو اسے اسہال یا دست کہتے ہیں اگرچہ اسہال کی بہت سی قسمیں ہیں  لیکن دی گیا نسخہ بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 6 گرام، کوئلہ چھال پیپل 6 گرام، باریک پیس کر رکھ لیں اور دست کو وقت دن میں دو بار

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سنگرہنی کا، دیسی علاج

سنگرہنی اس مرض کا نام ہے جس میں مریض کو چار پانچ روز تو دست آئیں اور پھر ایک دو روز قبض ہو جائے یہ مرض بڑی ہی مشکل سے جاتا ہے دیا گیا نسخہ سنگرہنی کے لئے بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 5 گرام ،رسوت مصفی 25 گرام ترکیب تیاری :

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ناف ٹلنا، دیسی علاج

یہ مرض بہت عام پایا جاتاہے بھوک بند ہو جاتی ہے اور بعض اوقات مروڑ اور پیچش کا عارضہ شروع ہو جاتا ہے خون اور پاخانہ میں آنے لگتا ہے ران اور پنڈلیوں میں ایسا معلوم ہونے لگتا ہے کہ گوشت نکالا جا رہا ہے کام کاج کرنے کو دل نہیں کرتا ہے ناف ٹلنا

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہچکی روکنے، کا دیسی علاج

یہ مرض گو بظاہر معمولی ہے مگر بعض وقت خوفناک صورت اختیار کر لیتی ہے اور مریض کو بات کرنے سے بھی لاچار کر دیتی ہے ایسے موقعہ کے لئے دیا گیا نسخہ یاد رکھیں نسخہ الشفاء : گھیکوار کا پانی 30 گرام، سونٹھ کا سفوف 4 گرام، ملا کر مریض کو کھلا دیں انشاءاللہ

Urdu, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قبض کُشا, گولیاں بنائیں

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، لعاب گھی کوار 60 گرام ترکیب تیاری : سونف میں لعاب گھی کوار ڈال کر رکھیں خشک ہوجانے پر پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول رات کے وقت ایک گلاس نیم گرم  دودھ سے لیتے

Urdu, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : طاقت کے لئے، معجون مینگو

نسخہ الشفاء : نہایت ہی مقوی باہ ہے ،خون پیدا کرتی ہے کھانسی اور بواسیر کو نہایت ہی مفید ہے چہرہ نکھارتی ہے سستی و کاہلی کو دور کرتی ہے معجون آم ایک جواہرات کی معجون ہے عمدہ آموں کا رس 5 کلو ،دیسی گھی 500 گرام،الائچی کلاں 50 گرام ، فلفل دراز 25 گرام،

Urdu, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہاضمہ، اور قوت باہ، کا لاجواب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 12 گرام، سیاہ مرچ 25 گرام، زعفران 12 گرام، الائچی کلاں 4 گرام، لونگ 4 گرام، مصطگی 2 گرام، قرفہ 35 گرام، جائفل 200 گرام، کستوری 2گرام، گرام عنبر 4 گرام، روغن بادام 35 گرام، چینی کھانے والی35 گرام بھنگ 100 گرام، شہد خالص 900 گرام ترکیب تیاری : ان تمام

Scroll to Top