بہرا پن، کے لیے،نسخہ

      بہرا پن، کے لیے،نسخہ نسخہ الشفاء۔ نیم کے تخم کا خالص تیل امراض کان کو مفید ہے رات سوتے وقت ایک ایک قطرہ کانوں میں ڈالک سوئیں چالیس یوم کے استعمال سے پہرا پن دور ہو جائے گا...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ , بہرا پن

    بہرا پن نسخہ الشفاء۔ پودا، آک کے زرد پتے توڑ کر توے پر اچھی طرح گرم کریں اور پتے کو زور سے نچوڑیں گے توکچھ قطرے پتے کا پانی نکل آئے گا یہ نیم گرم پانی کان میں ٹپکائیں ایک دن چھوڑ کر دس...
Read More مزید پڑھیے

نسخہ،کان سے پیپ آنا بند

    نسخہ،کان سے پیپ آنا بند نسخہ الشفاء، سرسوں کا تیل 50گرام میں کیکر کے30گرام پھول جلا کر تیل چھان کرشیشی میں رکھ لیں دو سے تین قطرے صبح شام کان میں ڈالٹے رہیں مرض ختم ہونے تک اسی سے انشا...
Read More مزید پڑھیے

کان درد کا علاج

      کان درد کا علاج نسخہ الشفاء۔ نیم کے پتے لے کر اس کو جوش دیں اور کان کو بھاپ دیں ان شا ء اللہ چند منٹ بعد کان کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔...
Read More مزید پڑھیے