Category: جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

  • نسخہ الشفاء : خارش کا دیسی ٹوٹکہ

    نسخہ الشفاء : خارش کا دیسی ٹوٹکہ

    نسخہ الشفاء :  سونف 250 گرام، خشک دھنیا 250 گرام، دونوں کو باریک پیس کر اس میں 750 گرام دیسی گھی اور ایک کلو چینی ملا کر کسی شیشے کے جار میں رکھیں ترکیب استعمال :  صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد 50 گرام کھائیں پندرہ دن استعمال کریں فوائد…

  • نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، دیسی علاج

    چھپاکی کو سر کھوئی بھی کہا جاتا ہے جس سے تمام بدن پر سرخ سرخ ابھرے ہوئے آبلے پڑ جاتے ہیں اور ان میں خارش شدت سے ہوا کرتی ہے نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام ، پودینہ تازہ 12 گرام، تازہ نہ ملے تو خشک 6 گرام، دونوں کو پاؤ بھر پانی میں خوب…

  • نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

    گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی…

  • نسخہ الشفاء : پھلبہری کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : پھلبہری کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 12 گرام، پارہ 12 گرام ، مردار سنگ 12 گرام، اور سم الفارہ 3 گرام، تمام ادویہ کو ایک پاؤ دہی میں کھرل کر لیں اور پھلبہری کے داغوں پر لگا کر دھوپ میں بیٹھا کریں ایک ہفتہ تک یہی عمل کریں انشاءاللہ پھلبہری کے داغ ختم ہو جائیں گے…

  • نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسی کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسی کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : پوسٹ ریٹھا 50 گرام ، شکر 50 گرام ، صابون دیسی 50 گرام ترکیب تیاری  : پوست ریٹھا کو خوب باریک پیس کر شکر ملائیں اور پھر صابون ملا کر پانی ملا کر مرہم سی بنا لیں اور حسب ضرورت لے کر کپڑے پر لگا کر صبح اور شام لگایا کریں انشاءاللہ…

  • نسخہ الشفاء : آتشک کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : آتشک کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا کو دھوپ میں خشک کر کے خوب باریک کر لیں اور کسی شیشی میں رکھ لیں ایک چمچ مکھن میں 2 چٹکیاں رکھ کر صبح اور شام ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں دن میں ایک بار بھی استعمال کر سکتے ہیں انشاءاللہ آتشک سے نجات ملے گی…

  • نسخہ الشفاء : خشک خارش کا، حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : خشک خارش کا، حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، اور اس کو 30 گرام، سرسوں کے تیل میں بخوبی آمیزش کر کے بدن پر اس کی مالش کریں اور دن میں دو مرتبہ عمل کریں انشاءاللہ تین دن کے اندر اندر خارش کا خاتمہ ہو کر مریض بالکل تندرست ہو جائے گا پر ہیز : دال چنا، دال…

  • نسخہ الشفاء : تر خارش، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : تر خارش، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 25 گرام، دہی 250 فرام، تیل کو دہی میں اچھی طرح ملا لیں یہاں تک کہ  دونوں اشیاء  یک جان ہو جائیں بعد میں مریض صبح نہارمنہ پلا دیں ناشتہ 3 گھنٹہ بعد کریں یہ عمل ایک ہفتہ جاری رہے دوسرے ہفتے کے لئے تیل میں 10 گرام کا…

  • نسخہ الشفاء : چنبل کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : چنبل کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : دہی 2 کلو رائی 50 گرام، دہی کو رومال میں باندھ کر پانی نکالیں اور پانی میں رائی کو رگڑیں یہاں تک کہ مرہم کی طرح ہو جائے تو سنبھال رکھیں اور دن میں دو مرتبہ صبح و شام چنبل ہر لگائیں تین دن میں انشاءاللہ چنبل کا نام و نشان نہ…

  • نسخہ الشفاء : تر خارش کا، بہترین دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : تر خارش کا، بہترین دیسی علاج

    بہت عجیب و غریب دوا ہے بہت آسان نسخہ ہے تین روز کے استعمال سے تر خارش انشاءاللہ ختم ہو جائے گی نسخہ الشفاء :  تمباکو کے پتے حسب ضرورت لے کر روغن گل میں خوب گھوٹ کرخارش کے مقام پر لیپ کریں انشاءاللہ پہلے ہی روز خارش کی شدت اسی فیصد رفع ہو جائے…

  • نسخہ الشفاء : جلد کے سفید داغوں کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : جلد کے سفید داغوں کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : روزانہ بلاناغہ روغن تخم تمباکو کی مالش کیا کریں بہت مجرب ہے نسخہ الشفاء تمباکو کے بیج حسب ضرورت لیں سرکہ انگوری ملائیں دونوں کو مکس کر کے پیسٹ تیار کر یں اور سفید داغوں پر لیپ کریں یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ سفید داغوں کا خاتمہ ہو…

  • نسخہ الشفاء : زخم میں کیڑے، پڑ گئے ہوں تو دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : زخم میں کیڑے، پڑ گئے ہوں تو دیسی علاج

     اگر خدانخواستہ زخم میں کیڑے پڑ گئے ہوں زخم خطرناک صورت اختیار کر گیا ہو تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ زخم کے کیڑے ختم ہو جائیں گے نسخہ الشفاء : حقہ کا زرد اور بدبودار پانی لے کر زخم کو اچھی طرح سے دن میں دو بار دھو کر صاف کر دیا کریں…

  • نسخہ الشفاء : ناسور کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : ناسور کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، توتیا سبز بریاں 10 گرام، باریک کر کے شہد میں ملائیں تا کہ لیپ سا بن جائے اس میں بتی تر کر کے ناسور میں رکھیں جب زخم صاف ہو جائے تو بارود 10 گرام، روغن نمولی 20 گرام، میں حل کر کے بتی…

  • نسخہ الشفاء : اگر پسینہ زیادہ آئے تو اس کا علاج

    نسخہ الشفاء : اگر پسینہ زیادہ آئے تو اس کا علاج

    نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کی ڈلی کو پانی میں حل کر کے نہایا کریں انشاءاللہ زیادہ پسینہ نہیں آئے گا اس کو معمولی ٹوٹکہ مت سمجھیں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے…

× How can I help you?